Sat, 05 Sep 2020 22:51:34
ساحلی کرناٹکا کے مکمل خبروں سمیت ریاستی ، ملکی اور عالمی خبروں کی نشریات پیش کرنے کے ساتھ ساتھ گذشتہ پانچ سال سے بھی کم مدت میں شروع کی گئی یوٹیوب پر وڈیو نیوز کو لوگوں نے اتنا پسند کیا کہ قلیل عرصہ میں ہی یو ٹیوب چینل کے سبسکرائبر کی تعداد پانچ لاکھ کو کراس کرگئی ہے۔
View more
Sat, 05 Sep 2020 22:45:36
ملک میں کورونا کے مریضوں کا پھر سے ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد متاثر ہونے والوں کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
View more
Sat, 05 Sep 2020 22:39:16
قومی اساتذہ ایوارڈ 2020 سے سرفراز ہونے والی کشمیری سرکاری اسکول ٹیچر روحی سلطانہ کا کہنا ہے کہ میں اسکول کو اپنا گھر اور طلبا کو اپنے بچے سمجھتی ہوں۔
View more
Sat, 05 Sep 2020 22:33:48
معیشت کے زوال پذیر ہونے پر تمام حزب اختلاف کی جماعتیں تو حکومت کی تنقید کر ہی رہی ہیں لیکن اب وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے شوہر نے بھی اس معاملہ پر نکتہ چینی کر دی ہے۔
View more
Sat, 05 Sep 2020 22:24:45
نیشنل ہائی وے 66پرکمٹہ تعلقہ کے ہولے گدّے میں واقع ٹول ناکے پر KA-47 رجسٹریشن والی موٹر گاڑیوں کو ٹیکس کی جو چھوٹ دی گئی تھی اب اس کو منسوخ کیاگیا ہے اور ٹیکس کی ادائیگی کو لازمی کردیا گیا ہے۔اس پر کمٹہ اور ہوناور کے عوام نے اپنی سخت ناراضگی جتائی ہے۔
View more
Sat, 05 Sep 2020 22:21:33
تعلقہ کے دیسائی واڈا میں گھر کے پچھواڑے کی صفائی کے دوران بجلی کا تار چھو نے کی وجہ سے ایک معمرخاتون ہلاک ہوجانے کا حادثہ پیش آیا ہے۔
View more
Sat, 05 Sep 2020 22:18:34
ساحلی علاقے (سی آر زیڈ )میں ضلع انتظامیہ کی طرف سے پچھلے کچھ عرصے سے ندیوں سے ریت نکالنے پر جو پابندی لاگو تھی، اب اسے 21ستمبر سے ہٹایا جائے گا اور کچھ شرائط کے ساتھ وایتی طریقے سے ندیوں سے ریت نکالنے کی اجازت دی جائے گی۔
View more
Sat, 05 Sep 2020 19:23:28
بھٹکل انجمن نوائط کالونی کی طالبہ کلثوم بنت سید عبدالقوی نے میتھس اور سائنس دو پرچوں کی دوبارہ جانچ کے لئے دی گئی درخواست کے بعد طالبہ نے چھ زائد مارکس حاصل کرتے ہوئے پورے انجمن میں اول نمبر پر پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ چھ زائد مارکس حاصل ہونے کےساتھ ہی ایس ایس ایل سی میں اس کے جملہ مارکس 601 سے سیدھے 607 ہوگئے ہیں جس کے نتیجے میں اس کی کامیاب کا تناسب بڑھتا ہوا 97.12 فیصد ہوگیا ہے اس کے
View more
Sat, 05 Sep 2020 18:00:08
بھٹکل کے معروف ڈاکٹر ایس ایم سید سلیم انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے کالج سکریٹری منتخب ہوئے ہیں اور انہیں انجمن بوائز اینڈ گرلس پی یو کالج سمیت ڈگری کالج اور پی جی سینٹر کی تمام ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ ان کا انتخاب آج سنیچر کو انجمن کی انتظامیہ میٹنگ میں کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy