Sun, 06 Sep 2020 20:04:07
کورونا وائرس کے انفیکشن میں اضافہ کے معاملہ میں ہندوستان نے ہر روز ایک نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے وبا کی عالمی فہرست میں برازیل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسرا مقام حاصل کر لیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی مرتبہ 90 ہزار سے زیادہ کیسز درج کئے گئے ہیں۔
View more
Sun, 06 Sep 2020 20:00:57
ہندوستانی معیشت کی بدحالی اور اس کی وجوہات پر راہل گاندھی نے اپنا تیسرا ویڈیو پیغام جاری کیا اور مودی حکومت کو جی ایس ٹی کی ناکامی پر ہدف تنقید بنایا۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ جی ایس ٹی ہندوستان کے غریبوں پر بڑا حملہ ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2020 19:58:10
تلنگانہ کے ضلع مُلگ کے وی آر کے وینکٹاپورم گاوں میں 92 سے زائد افراد ایک ہفتہ کے اندر کورونا سے متاثر ہوگئے جس کے بعد اس گاوں میں مکمل لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا اور اسے ریڈ زون قرار دیا گیا۔ اس گاوں کی آبادی 853 ہے اور گزشتہ ہفتہ 50 فیصد سے زائد افراد کی جانچ کی گئی تھی۔
View more
Sun, 06 Sep 2020 19:54:44
سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم نے اتوار کے روز حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طلب کی حوصلہ افزائی کرے اور ملکی معیشت کی بحالی میں مدد کے لئے مزید قرض لیں۔
View more
Sun, 06 Sep 2020 13:29:54
ساحلی علاقے میں مچھلیوں کی افزائش میں کمی سے اس کاروبار پر پڑنے اثرا ت کے بارے میں مختلف ماہرین نے اپنے اپنے اندازمیں تبصرہ اور تجزیہ کیا ہے۔کاروار ہریکنترا مینو گاریکے سہکاری سنگھا کے صدر کے سی تانڈیل کا کہنا ہے کہ ندیوں سے بہتے ہوئے سمندر میں جاکر ملنے والا پانی بہت زیادہ گندا ہوتا ہے اس سے مچھلیوں کو مناسب غذا نہیں مل رہی ہے ، اور ان کی افزائش نسل میں رکاوٹ پیدا ہورہی ہے۔ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ
View more
Sun, 06 Sep 2020 12:52:46
12 ستمبر سے 80 نئی اسپیشل ٹرینیں شروع کی جائیں گی۔ ان کے لئے بکنگ 10 ستمبر سے شروع ہوگی۔ ریلوے بورڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) ونودکمار یادو نے بتایا کہ ان ٹرینوں کو پہلے سے چل رہی 230 ٹرینوں کے علاوہ چلایا جائے گا۔
View more
Sun, 06 Sep 2020 12:49:19
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کہا کہ اساتذہ ہی ملک کی تعمیر کرنے والے ہیں جو شہریوں کی ترقی کرنے کے لئے ان کی کردارسازی کی مضبوط بنیاد ہمارے بچوں میں ڈالتے ہیں۔
View more
Sun, 06 Sep 2020 12:36:50
یوم اساتذہ (ٹیچرس ڈے) کے موقع پر دہلی یونیورسٹی کے اساتذہ نے دارالحکومت کے 12 کالجوں میں تنخواہ اور پنشن نہ ملنے کے خلاف ہفتہ کے روز احتجاجی مظاہرہ کرکے گرفتاری دی۔ دہلی یونیورسٹی ٹیچرس ایسوسی ایشن کے صدر راجیو رائے کی سربراہی میں تقریباً 100 اساتذہ نے چہروں پر ماسک لگاکر مظاہرہ کیا اور ’دہلی حکومت شرم کرو شرم کرو‘ کے نعرے لگائے۔ ان اساتذہ نے بینرز اور پوسٹر ہاتھوں میں اٹھا کر یونیورسٹی کیمپس میں
View more
Sun, 06 Sep 2020 12:33:06
راجدھانی دہلی میں کورونا ایک مرتبہ پھر سنگین صورت اختیار کرنے لگا ہے اور سنیچر کو گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2973 نئے معاملوں کے ساتھ ہی 25 مریضوں کی موت ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy