Mon, 07 Sep 2020 11:47:21
مرکزی حکومت کی مدرسہ جد ید کاری اسکیم اب ریاست کرناٹک میں بھی نافذ کی جائے گی ۔ اس سلسلے میں شہر کے انفنٹری روڈ میں واقع گلستان شادی محل میں گزشتہ روز پہلی میٹنگ منعقد ہوئی ۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 11:34:09
اتوار کی شام 5 بجے تک 24 گھنٹوں کے دوران کرناٹک میں 74,384 افراد کی کورونا جانچ کی گئی اور نئے 9,319 افراد کو کوروناسے متاثر پائے جانے پر اسپتالوں اور کووڈ کیر سنٹرس میں داخل کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3985515 یا یا چار لاکھ کے قریب ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 11:04:35
راجدھانی دہلی میں کورونا ایک مرتبہ پھر بھیانک صورت اختیار کرنے لگاہے اور کل گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3,256 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثروں کی تعداد اتوار کو بڑھ کر تقریبا 1.92 ہوگئی ہے اور 29 اور مریضوں کی موت ہونے کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 4,567 ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 10:55:11
لداخ کے متنازع علاقے میں ایشیا کی 2 جوہری طاقتوں میں تشویشناک کشیدگی کے تناظر میں ہندوستانی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور چین کے وزیر دفاع وے فنگخا کے درمیان ہفتے کو ہوئی ملاقات گرچہ کہ ناکام رہی لیکن اس کے بعد دونوں ملکوں کی طرف سے علاحدہ علاحدہ بیانات جاری کئے گئے جن میں کشیدگی کو پر امن طریقے سے کم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے-
View more
Mon, 07 Sep 2020 10:48:30
میرٹھ کے لالہ لاجپت رائے میموریل میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں اور اسٹاف کی لاپرواہی کے سبب کورونا متاثرین کی لاشیں آپس میں بدل گئیں اور آخری رسومات کے دوران معاملے کا انکشاف ہوا۔ اس معاملہ میں ضلع مجسٹریٹ نے ایک اعلی سطحی جانچ کمیٹی قائم کرتے ہوئے جانچ میں قصوروار پائے جانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 02:43:27
بھٹکل میں کورونا لاک ڈاون کے بعد اب چونکہ آہستہ آہستہ تمام سرگرمیوں کے لئے چھوٹ دی جارہی ہے، اس کے ساتھ ہی لوگ احتیاط برتتے ہوئے ٹورنامنٹوں کا بھی انعقاد کررہے ہیں۔ اسی طرح کے ایک والی بال ٹورنامنٹ کا آج اتوار کو KHB کالونی میں خوبصورت آغاز ہوا۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 02:18:24
اگر کسی طالب علم کو لگتا ہے کہ اُس نے امتحان میں اچھا لکھا تھا لیکن اسے اُمید سے کم مارکس ملے ہیں تو انہیں مایوس نہیں ہونا چاہئے اور اُسے قسمت کا لکھا سوچ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہئے بلکہ اپنے پیپر کی دوبارہ جانچ (Revaluation) کی درخواست کرنا چاہئے، جس کے لئے محکمہ تعلیم کی جانب سے سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2020 21:12:14
روزانہ کما کر کھانے والوں میں خودکشی کی شرح مستقل طور پر بڑھ رہی ہے، جو چھ سال پہلے کے مقابلے میں 2019میں دوگنا یعنی 23.4فیصد ہو گیا ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2020 21:08:59
نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کے ذریعہ حال ہی میں شائع کردہ اعدادوشمار کے مطابق ، ہندوستان میں جیلوں میں غیر فطری اموات کی تعداد گذشتہ دو سالوں سے بڑھ رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy