Wed, 09 Sep 2020 22:06:54
کورونا وائرس کے مسلسل بڑھ رہے کیسز کے درمیان چھتیس گڑھ کی حکومت نے دہلی میں کامیابی حاصل کرنے والے ہوم آئیسولیشن نہ صرف اپنایا ہے بلکہ اس میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 22:02:23
کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں اسکول ایک طویل وقت سے بند ہیں۔ طلباء اپنے گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ لیکن اب ایک بار پھر طلباء اپنے اسکول جاسکیں گے۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 21:57:59
گجرات کی احمدآباد جیل میں قید مافیا ڈان اور سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی پھولپور میں تین پراپرٹیز کو ضبط کرنے کی کاروائی بدھ کو کی گئی ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 21:52:33
دہلی پولیس کی تمام ڈویژن اب کووڈ ۔19 کا چالان نہیں کر سکیں گی، کیونکہ اب یہ ذمہ داری دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر نے دہلی کے ہر پولیس اسٹیشن میں ایک خصوصی ٹیم کے حوالے کر دی ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 21:48:11
ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ کے درمیان اس وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد بھی بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مسلسل دوسرے دن بھی 74894 افراد جان لیوا وبا سے شفایاب ہوئے۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 21:44:26
جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جواہر ٹنل کے نزدیک دو افراد کو گرفتار کر کے ان کے تحویل سے اسلحہ بشمول ایک امریکی ساخت کی رائفل برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 21:32:05
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے سری نگر کے ہائی سیکورٹی زون 'گپکار' میں واقع اپنی سرکاری رہائش گاہ کو رضاکارانہ طور پر اکتوبر کے اواخر تک خالی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more