Tue, 08 Sep 2020 12:45:48
ممبئی فلم انڈسٹر ی یا بالی ووڈ کی دنیا میں تہلکہ مچانے والے سوشانت مرڈر کیس کے ساتھ منشیات کی کالی دنیا یا ڈرگ مافیا کے جس خطرناک جال کی نشاندہی ہورہی ہے اور جس کی لپیٹ میں کنڑا فلم انڈسٹری یا ’سینڈل (صندل) ووڈ‘)بھی آگئی ہے اس سے کم از کم اتنا ہوا ہے کہ کرناٹکا میں سیاست دان ، انتظامیہ اورمحکمہ پولیس منشیات کے استعمال کرنے اور اس کو بیچنےوالوںکے خلاف پھر ایک بار سرگرم ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 08 Sep 2020 12:38:16
بہار میں این ڈی اے کےاتحادیوں کے درمیان سیٹوں کی رسہ کشی کے بیچ پیر کو نئی دہلی میں ایل جے پی کے بہار پردیش کے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ میں اراکین نے اس بات پر زور دیا کہ اسمبلی الیکشن میں رام ولاس پاسوان کی پارٹی جے ڈی یو کے مقابلے میں اپنے امیدوار میدان میں اتارے۔
View more
Tue, 08 Sep 2020 12:32:36
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ٹویٹ کے ذریعہ مودی سرکار پر اپنے حملوںکا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پیر کو اس پر غیر ضروری طور پر سرکاری کمپنیوں کو بیچ کر روزگار کو تباہ کرنے اور اپنے ’’دوستوں ‘‘ کو اس کا فائدہ پہنچانےکا الزام عائد کیا۔
View more
Tue, 08 Sep 2020 12:29:31
جھارکھنڈ کے وزیراعلی ہیمنت سورین نے نئی تعلیمی پالیسی کے دوررس نتائج کی نشاندہی کرتے ہوئے پیر کو کہاکہ نئی تعلیمی پالیسی نجکاری اور کمرشلائزیشن کو فروغ دے رہی ہے جس سے مواقع کی یکسانیت کے بنیادی حق پر حملہ ہوگا۔
View more
Tue, 08 Sep 2020 12:01:41
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے معاملہ میں ہندوستان اس وقت سر فہرست ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 75809 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسی اثنا میں ریکارڈ 1133 افراد کی جان چلی گئی۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ 2 ستمبر کے بعد سے ملک میں روزانہ ایک ہزار سے زیادہ افراد فوت ہو رہے ہیں۔
View more
Tue, 08 Sep 2020 11:56:57
مغربی بنگال حکومت نے ”نئی تعلیمی پالیسی“ کے تئیں سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستوں کی رائے اور ان کے مشورے کو یکسر نظر انداز کردیا گیا ہے۔
View more
Tue, 08 Sep 2020 11:52:58
عام آدمی پارٹی (عآپ) کے ترجمان سوربھ بھاردواج نے کہا کہ اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی پولیس عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ کی آواز دبانے کے لئے گھنٹوں روکے رہی۔
View more
Tue, 08 Sep 2020 11:49:46
لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری نے آج جی ڈی پی کے منفی سطح پر پہنچنے کیلئے مرکزی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”ماڈرنومکس“ ناکام ہوچکا ہے۔
View more
Tue, 08 Sep 2020 10:57:52
کنڑا فلم انڈسٹری کے منشیات مافیا سے تعلقات کا معاملہ ابھی گرم ہی ہے کہ شہر کی پولیس نے ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہر کے 8پولیس تھانوں کی حدود سے 28افراد کو گرفتار کر کے ان کے پاس سے 1.57کروڑ روپئے کی منشیات ضبط کی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy