Wed, 09 Sep 2020 17:28:40
اڈپی ضلع سپرنٹنڈنٹ دفتر میں منشیات کے خطرے سے نمٹنے کے مسئلےپر میٹنگ منعقد کرنے کے بعد ڈائریکٹر جنرل آف پولیس پروین سود نےاخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ کنڑا فلم انڈسٹری میں ڈرگ مافیا پر کریک ڈاؤن کے لئے جو تحقیقات شروع کی گئی ہیں اس کا دائرہ کار وزیر اعلیٰ کی ہدایات کے مطابق ہبلی، بیلگاوی چترادرگہ اورساحلی اضلاع تک پھیلا دیا گیا ہے اور کسی بھی حالت میں منشیات کے کاروبار کو ختم کرنے
View more
Wed, 09 Sep 2020 17:17:15
ضلع دکشن کنڑا کے بنٹوال میں پولیس اور ڈی سی بی (ڈسٹرکٹ کرائم بیورو) نے دو الگ الگ چھاپہ ماری کے دوران بڑی مقدار میں گانجہ ضبط کرتے ہوئے دو ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ تیسر ا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 11:57:50
انٹر نیشنل کریٹیکل کیرایر ٹرانسفر ٹیم ( آئی سی اے ٹی ٹی ) کے اشتراک و تعاون سے تیار جنوبی ہند کے اولین انٹی گریٹیڈ ائیرایمبولنس کا افتتاح بروز منگل جکور میں وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یوپا کے ہاتھوں عمل میں آیا۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 11:41:39
دہلی میٹرو کی 3/4 بلیولائن ، دوارکا سیکٹر 21 سے نوئیڈا الیکٹرانک سٹی ،ویشالی اور لائن سیون(پنک لائن)مجلس پارک سے شیو وہار بدھ کے روز سروس بحال ہوگئی۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 11:37:36
شمال مشرقی دہلی کے فسادات کے ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست کے بارے میں فیصلہ کرتے ہوئے جو کہ دہلی میں 10ویں جماعت سی بی ایس ای بورڈ کے امتحان میں حاضر ہونا چاہتا تھا ، ایک ٹرائل کورٹ کے جج نے مشاہدہ کیا کہ مختلف بنیادوں پر عبوری ضمانت کے لئے درخواست دہندگان کا رجحان ہے اور پھر دہلی ہائی کورٹ کی ہدایت پر اس میں توسیع ، اور اس پر شبہ ظاہر کیا کہ کیا یہ فسادات کے معاملات میں لاگو ہوگا یا نہیں۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 11:33:47
وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے 21 ستمبر سے 9 ویں تا 12 کلاس کیلئے اسکولوں کی دوبارہ کشادگی کی اجازت دے دی ہے ۔ وزارت نے کہا کہ ان کلاسوں کے طلبہ رضاکارانہ بنیاد پر اسکول آسکتے ہیں ۔ اسکولوں میں دوبدو تعلیم حاصل کرنے کا دوبارہ آغاز کیا جارہا ہے ۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 11:18:20
سینڈل ووڈ کے نام سے مشہور کنڑا فلم صنعت منشیات کے دلدل میں پھنستی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ اس فلم انڈسٹری کی دو مشہور اداکارائیں راگنی اور سنجنا اب پولیس کی گرفت میں ہیں ۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 11:08:18
ہندوستان نے چینی میڈیا اداروں کی جانب سے قومی سلامتی مشیر اجیت ڈووال کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے پر سخت اعتراض کا اظہار کیا ہے اور ان سے من گھڑت رپورٹنگ سے بچنے کی اپیل کی۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 11:02:53
ہماچل پردیش کانگریس پارٹی نے مرکز اور ریاستی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف چوڑامیدان میں زبردست مظاہرہ کیا۔ اس دوران کانگریس کارکنوں نے بیریکیڈ توڑکر اسمبلی کے گیٹ کے نزدیک پہنچ کر اسمبلی کا گھیراؤ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy