Thu, 10 Sep 2020 21:29:23
بی جے پی نے امریکہ میں موجود اپنے ممبروں کو صدارتی انتخابات میں پارٹی کا نام استعمال نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ہندوستان اور امریکہ کے تعلقات اس ملک میں دوطرفہ حمایت پرمبنی ہیں۔
View more
Thu, 10 Sep 2020 21:25:09
سپریم کورٹ نے جمعرات کو کسی بھی اکاؤنٹس کو غیرمجاز اثاثہ نہ قرار دینے کے اپنے عبوری حکم کی مدت میں اگلے احکامات تک توسیع کردی ہے۔
View more
Thu, 10 Sep 2020 21:16:53
آئندہ 14 ستمبر کو راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین عہدہ کے لیے انتخاب ہونے والا ہے، اور اس عہدہ کے لیے اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے منوج جھا کو مشترکہ امیدوار بنایا گیا ہے۔
View more
Thu, 10 Sep 2020 21:14:18
مہاراشٹر میں جل یوکت شیوار پروجیکٹ میں ہونے والی بدعنوانی کو بے نقاب کرتے ہوئے کانگریس نے الزام عائد کیا تھا کہ یہ جل یوکت شیوار نہیں بلکہ جھول یوکت شیوار ہے۔
View more
Thu, 10 Sep 2020 21:10:14
حکومت کی ناقص پالیسیوں اور معیشت کے زوال پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی طرف سے مودی حکومت پر حملہ کرنے کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔
View more
Thu, 10 Sep 2020 21:06:25
چین کے ساتھ لمبے وقت سے سرحد پر جاری تعطل کے درمیان وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ رافیل جنگی طیاروں سے فضائیہ کی طاقت اور صلاحت کئی گنا بڑھ گئی ہے اور یہ ہندوستان کی طرف آنکھ اٹھانے والون کے لئے بڑا اور سخت پیغام ہے۔
View more
Thu, 10 Sep 2020 21:03:00
راشٹریہ جنتادل (آر جے ڈی) کو آج انتخابات سے قبل بڑا جھٹکا لگا ہے جب پارٹی کے نائب صدر رہے سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر رگھونش پرساد سنگھ نے آج پارٹی سے استعفی دے دیا۔
View more
Thu, 10 Sep 2020 20:42:29
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈ نے آج ممتا بنرجی کی قیادت والی مغربی بنگال حکومت کو ہندو مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ”اقلیتوں کی خوشامد“ کے لئے ہندؤں کو نظر انداز کردیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy