Fri, 11 Sep 2020 21:52:24
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا کے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کو ہندو مخالف بتائے جانے کے بعد بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے بھی ان پر حملہ بولا ہے۔
View more
Fri, 11 Sep 2020 21:10:29
قومی راجدھانی دہلی میں ریلوے لائن کے ارد گرد غیر واقع 48000 جھگی جھونپڑیوں کو ہٹانے کے سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف کانگریس کے رہنما اجے ماکن کی جانب سے سپریم کورٹ میں ایک نظر ثانی کی درخواست دائر کی گئی ہے۔
View more
Fri, 11 Sep 2020 21:06:50
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ ریاست میں تیز بارش اور سیلاب کے سبب شروعاتی تخمینہ کے مطابق تقریباً نو ہزار 500 کروڑ کا نقصان ہوا ہے۔
View more
Fri, 11 Sep 2020 20:56:26
اڈپی ضلع کے کاپ میں آج جمعہ کے دن دوپہر پیش آئے ایک خطرناک حادثے میں 24سالہ ارشیتا سالدانہ ہلاک ہوگئی ہے جبکہ کار کے ڈرائیور نہال کی حالت بہت ہی زیادہ نازک بتائی جارہی ہے۔ اس کے علاوہ ایک اور مسافر بھی سنگین زخمی ہوا ہے۔
View more
Fri, 11 Sep 2020 20:49:43
دو دن سے مسلسل بارش کے بعد منگلورو شہر اور اطراف کے بہت سے علاقوں میں مصنوعی سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کی وجہ سے عام زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔
View more
Fri, 11 Sep 2020 17:55:58
بھٹکل مین روڈ پر اربن بنک کے سامنے سڑک کنارے واقع ایک فروٹ کی دکان میں کل رات کومچھرماراگر بتی کی وجہ سے اچانک آگ لگ گئی جس سے دکان کے دکان ساتھ ساتھ پھل اور پھلوں کے باکس بھی جل کر خاکستر ہوگئے۔
View more
Fri, 11 Sep 2020 17:45:48
گہرے سمندر میں ماہی گیری کے لئے نکلی ہوئی ’قمرالبہار‘ کشتی کا انجن نہترانی جزیرے کے پاس بند پڑگیا اور سمندر میں طوفانی ہواؤں اور تیز لہروں کی وجہ سے کشتی پر موجود 24افراد کو زبردست خطرہ لاحق ہوگیا۔ مگر انڈین کوسٹ گارڈس نے بروقت ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے کشتی اور اس پر سوار تمام لوگوں کو بحفاظت ساحل تک لانے میں کامیابی حاصل کی۔
View more
Thu, 10 Sep 2020 21:55:30
انڈیا کونسل آف میڈیکل ریسرچ کے مطالعے میں کوروناوائرس کے علاج میں پلازما تھریپی پر سوال اٹھائے کے بعد دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے اس کا دفاع کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy