Sat, 12 Sep 2020 20:25:35
کنڑا فلم انڈسٹری ’سینڈ ل ووڈ‘میں ڈرگ مافیا کے اثر ورسوخ کا جو بھانڈا پھوٹا ہے اورپولیس کے کرائم اور نارکوٹکس ڈپارٹمنٹس کا جو ہلہ بول شروع ہوا ہے اور روزانہ منشیات کی ضبطی اور گرفتاریوں کا جو سلسلہ چل پڑا ہے، اس سے منشیات فروشوں اور نشے بازوں کی کالی دنیا میں کچھ کپکپی سی ضرور طاری ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 13:40:26
ممبئی میں ہندوستانی بحریہ (انڈین نیوی) کے ایک سبکدوش افسر کی پٹائی کے معاملہ نے طول پکڑ لیا ہے۔ واقعہ کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شیو سینا کے 6 کارکنان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سمنا نگر پولیس کی طرف سے گرفتار کیے گئے کارکنان میں شیو سینا کے شاکھا پرمکھ (یونٹ انچارج) کملیش کدم بھی شامل ہیں۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 13:34:19
ملک میں کورونا وائرس کی یومیہ بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ ہی کورونا وائرس سے نجات حاصل کرنے والوں کی تعداد بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے سب سے زیادہ 97،570 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وہیں 81 ہزار سے زیادہ افراد کی شفایابی کے ساتھ صحت مند افراد ہونے والوں کی تعداد نے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 12:28:00
ریاستی حکومت نے ریاست کے 23 ؍ اضلاع کے 130 تعلقوں کو سیلاب زدہ قرار دیا۔ ان علاقوں میں امدادی کاموں کے لیے اضافی وسائل جاری کیے گئے۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 12:03:03
ہاتھ کاٹنے کے الزامات سے انکار
حالانکہ، اخلاق کے کنبہ نے جس شخص پر حملے کا الزام لگایا ہے، اس نے اس الزام سے انکار کیا ہے۔ اس نے اخلاق پر جنسی استحصال کا الزام لگاتے ہوئے کہا ' ہمارا 7 سال کا بھتیجا غائب ہو گیا تھا۔ ہم اسے کھوج رہے تھے اور تقریبا نصف کلومیٹر چلنے کے بعد ہم یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ اخلاق میرے بھتیجے کا جسمانی استحصال کر رہا تھا۔ اس کے بعد ہم نے اسے مارا، لیکن اسی دوران وہ فرار
View more
Sat, 12 Sep 2020 11:59:06
ماجی کارکن اور آریہ سماج کے مشہور ومعروف سوامی اگنی ویش کا 80 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی سوامی اگنی ویش کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی تھی، جس کے بعد انہیں نئی دہلی کے انسٹی ٹیوٹ آف لیور اینڈ بائیلری سائنسز (آئی ایل بی ایس) میں داخل کرایا گیا تھا۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 11:45:50
فیس بک پر پیغمبر اسلام کی شان میں اہانت آمیز پوسٹ کے خلاف بنگلورو کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی علاقوں میں 11 اگست 2020 کو تشدد بھڑک اٹھا تھا ۔ تشدد پر قابو پانے کیلئے پولیس نے فائرنگ کی تھی ، جس کے نتیجہ میں 4 نوجوانوں کی موت ہوگئی تھی ۔
View more
Fri, 11 Sep 2020 22:07:43
ہندوستان میں کورونا کی رفتار دن بہ دن تیز ہوتی جا رہی ہے اور اب تو ایک دن میں نئے کیسز کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔
View more
Fri, 11 Sep 2020 22:04:20
) سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی کے خلاف زیر التوا فوجداری مقدمات کے لئے الگ اورخصوصی عدالت قائم کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy