Sun, 13 Sep 2020 11:18:33
کوروناوائرس اورلاک ڈاؤن کے نتیجہ میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے مالیاتی مسائل سے دوچار ریاست کے پرائیویٹ ان ایڈڈاسکولوں کے 3.5لاکھ اساتذہ کومالی تعاون فراہم کرنے حکومت عہدبندہے۔ان اساتذہ کوکسی بھی شکل میں تعاون کیاجائے گا۔یہ تیقن ریاستی وزیربرائے بنیادی وثانوی تعلیم ایس سریش کمارنے دیا۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 21:50:22
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے بیان میں سوامی اگنی ویش کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاشزم کے خلاف صف اول کے جنگجو سوامی اگنی ویش کا انتقال سیکولر ہندوستان کیلئے بہت بڑا خسارہ ہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 21:40:52
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے وسیع تر مفاد عامہ میں مرکزی و ریاستی حکومتوں سے اپنے شاہی خرچے میں کٹوتی کرکے سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے بچوں کی اسکولی فیس معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 21:37:56
دہلی میں میٹرو خدمات عام مسافروں کے لیے شروع ہو گئی ہیں، لیکن سفر کے دوران جن اصولوں پر عمل کرنے کی سختی کی گئی ہے،
View more
Sat, 12 Sep 2020 21:33:56
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور بی جے پی صدر جے پی نڈّا کے درمیان آج ہی میٹنگ ہوئی، اور پھر کچھ ایسا ہوا جس سے پتہ چلتا ہے کہ ان دونوں کے درمیان شاید سب کچھ ٹھیک نہیں ہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 21:30:20
کانگریس کا کہنا ہے کہ حکومت ایسے قانون لارہی ہے جس سے کسانوں کے ساتھ من مانی کی جا سکے اور منڈی نظام کو ختم کرکے فصلوں کے بدلے کم ازکم حمایت قیمت وغیرہ کے تحت ان کو فائدہ نہیں دیا جاسکے۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 21:26:34
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کی تیاریوں کے حوالہ سے مودی سرکار پر ایک بار بڑا حملہ کیا ہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 21:23:32
شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ (ڈی جی سی اے) نے ایک حکم جاری کرکے کہا ہے کہ طیارے کے اندر بغیر اجازت کسی نے بھی فوٹوگرافی کی تو اس روٹ پر دو ہفتے کے لئے متعلقہ ایئرلائن کی پرواز پر پابندی لگا دی جائے گی۔
View more