Sun, 13 Sep 2020 17:00:43
دہلی فسادات میں ، دہلی پولیس نے سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری ، سوراج ابھیان کے رہنما یوگیندر یادو ، ماہرمعاشیات جیتی گھوش،دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروانند اور ڈاکیومنٹری فلم ساز راہل رائے کو اپنی اضافی چارج شیٹ میں شریک سازش کے طور پر ان کانام شامل کیا ہے۔
View more
Sun, 13 Sep 2020 16:57:19
دنیا میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا سے اب تک 2.86 کروڑ سے زائد افراد متاثر اور 9.19 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
View more
Sun, 13 Sep 2020 16:54:47
ملک میں کورونا وائرس کی بے قابو صورت حال کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا وبا کے 94 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 1114 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ، جبکہ 78 ہزار سے زائد کورونا مریض شفایاب ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 13 Sep 2020 12:13:00
ریاستی حکومت جلد ہی عام مسافروں کے لئے مضافاتی ٹرینیں دوبارہ کھولنے کے منصوبے پر عمل کرے گی۔ فی الحال لوکل ٹرینیں صرف ان لوگوں کے لیے چلائی جارہی ہیں جو لازمی خدمات میں مصروف ہیں۔ اگر منصوبے کے مطابق سب کچھ ختم ہوجاتا ہے تو، عام شہری اگلے ہفتے سے لوکل ٹرین کا استعمال کرسکتے ہیں۔
View more
Sun, 13 Sep 2020 12:09:17
اترپردیش کے مافیا ڈان و رکن اسمبلی مختار انصاری کی بیوی اور سالے پر غازی پور پولیس نے گینگسٹر ایکٹ کا مقدمہ درج کیا ہے۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر اوپی سنگھ نے بتایا کہ مختارانصاری کی بیوی آصفہ انصاری اور سالے شرجیل رضا و انور شہزاد ایک منظم مجرمانہ گروہ کے طور پر جرئم پیشہ واردات کو انجام دیتے ہیں جن کے ذریعہ چھاونی لائن کوتوالی غازی پور میں واقع زمین کھاتہ نمبر 162 جو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ غازی پور کے ہ
View more
Sun, 13 Sep 2020 12:02:59
نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ وویکانند کالج کے 50 ویں سالانہ تقریب سے خطاب کیا۔ منیش سسودیا نے مشرقی دہلی کے کالج کو 50 سال مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
View more
Sun, 13 Sep 2020 11:59:04
راجدھانی دہلی میں کورونا کا قہر کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے مسلسل چوتھے دن 4000سے زیادہ نئے معاملے آئے۔ انفیکشن کے قہر کو کنٹرول کرنے کی کوشش میں پابندی شدہ علاقوں کی تعداد 1380سے زیادہ ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 13 Sep 2020 11:47:45
سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی بی زیڈ ضمیراحمد خان پر ایک سماجی کارکن پرشانت سمبرگی کی جانب سے لگائے گئے الزام نے ایک نیا موڑ اختیار کرلیا ہے۔ ڈرگس مافیا کی جانچ کررہی سی سی بی پولیس نے آج سمبرگی کو طلب کرکے پوچھ تاچھ کی۔
View more
Sun, 13 Sep 2020 11:42:04
سابق وزیر ورکن اسمبلی بی زیڈ ضمیر احمد خان جن کا نام ڈرگس مافیا کے ساتھ جوڑا جارہا ہے آج انہوں نے کہا کہ وہ ایک مسلمان ہیں،اس لئے انہیں نشانہ بنایا جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy