Mon, 14 Sep 2020 11:16:44
سپریم کورٹ میں ”عالمی بدعنوانی پرسیسی انڈیکس“ میں ہندوستان کی ناقص درجہ بندی کوبہتر بنانے کیلئے مرکز، ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو تجویز دینے کیلئے ماہر کمیٹیاں تشکیل دینے کیلئے ایک مفادعامہ کا مقدمہ دائرکیاگیا ہے-
View more
Mon, 14 Sep 2020 11:06:09
کورونا بحران کے بیچ پیر کے روز پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی5 ممبران پارلیمنٹ کی ٹسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے- ذرائع کے مطابق ان ارکان پارلیمنٹ میں دو خواتین اراکین پارلیمنٹ بھی شامل ہیں جن کی رپورٹ مثبت آئی ہے،تاہم بطور احتیاطی اقدام ایوان کو چلانے کے لئے بھی بنایا جارہا ہے-
View more
Mon, 14 Sep 2020 10:57:46
پیر 14ستمبر سے پارلیمان کا مانسون اجلاس بہت مختصر مدت کیلئے شروع ہورہاہے،جس میں سماجی فاصلے کی مکمل پابندی کی جائے گی اور ایوان کے اندر اورباہر احتجاج کی اجازت نہیں دی جائے گی-
View more
Sun, 13 Sep 2020 21:50:01
دہلی قانون ساز اسمبلی کی پیس اینڈ ہم آہنگی کمیٹی نے فیس بک پر لگائے گئے سنگین الزامات کا پتہ لگانے کے لئے فیس بک انڈیا کے وائس چیئر مین اور منیجنگ ڈائریکٹر اجیت موہن کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 13 Sep 2020 21:37:32
کانگریس نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا کل 14 ستمبر سے شروع ہو رہے مانسون اجلاس میں حکومت کا 11 آرڈننسز لانے کا منصوبہ ہے لیکن پارٹی زراعت اور بینکنگ ایکٹ میں تبدیلی سے متعلق بلوں پر سخت مخالفت کر کے معیشت، کورونا اور سرحد پر چینی دراندازی کے مسئلے کو زور شور سے اٹھائے گی۔
View more
Sun, 13 Sep 2020 21:34:55
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سپریمو مایاوتی نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اتر پردیش اور بہار کے مہاجر مزدوروں کو کام کے مواقع فراہم کریں جو کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے گھر واپس آگئے ہیں۔
View more
Sun, 13 Sep 2020 21:23:21
جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں کے مضافاتی علاقے گھروٹا میں اتوار کی صبح سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے غصے میں آکر اپنی بیوی کا قتل اور سالی کو شدید طور پر زخمی کر دینے کے بعد اپنے آپ پر گولی چلا کر خود کشی کر لی ہے۔
View more
Sun, 13 Sep 2020 21:20:00
کورونا بحران کے درمیان مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے عوام سے خطاب کیا۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ عوام نے لاک ڈاؤن کے ضوابط پر عمل کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy