Sat, 27 Jul 2024 11:17:13
برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے اعلان کیا کہ وہ 29 جولائی سے شہر میں پانی کی 10 فیصد کٹوتی کا فیصلہ واپس لے رہی ہے۔ بی ایم سی نے اس کی وجہ بھاری بارش بتائی ہے جس کی وجہ سے ممبئی کو پانی سپلائی کرنے والی بیشترجھیلیں بھر گئی ہیں۔ ممبئی میں سات جھیلوں سے پانی کی سپلائی ہوتی ہے۔ بی ایم سی کے مطابق ساتوں جھیلوں میں پانی ضرورت کے مطابق جمع ہو گیا ہے جبکہ کچھ چھیلیں چھلک بھی گئی ہیں۔
View more
Sat, 27 Jul 2024 11:12:34
مبئی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے حالات خراب ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے جاری بارش کی وجہ سے پورا ممبئی شہر پانی میں ڈوب گیا ہے۔ آس پاس کے علاقوں میں بھی حالات خراب ہیں۔ شہر کی سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہو چکی ہیں۔ ممبئی سے متصل پونے میں بھی صورتحال بہت خراب ہے۔ سڑکوں کے ساتھ ساتھ مکانات بھی زیر آب آ گئے ہیں۔ ممبئی اور پونے سمیت مہاراشٹر کے کئی علاقوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے اور اس حوالہ سے
View more
Sat, 27 Jul 2024 11:07:47
کانوڑ یاترا کے سینکڑوں کلومیٹر لمبے راستے پر واقعہ دکانوں پر نیم پلیٹ (نام کی تختیاں) لگانے کے معاملے میں اتر پردیش حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب داخل کیا ہے۔
View more
Sat, 27 Jul 2024 10:59:02
کانگریس شعبہ خواتین ملک کی نصف آبادی یعنی کہ خواتین کے حقوق و حصہ داری کے لیے ملک گیر مہم شروع کرے گی۔ یہ مہم 29 جولائی سے دہلی کے جنتر منتر سے شروع کی جائے گی جو ملک کی تمام ریاستوں کے دالحکومت سے گزرے گی۔ اس مہم کے مطالبات میں خواتین ریزرویشن بل، مہالکشمی اسکیم کا نفاذ اور خواتین پر مظالم پر روک لگانا شامل ہے۔ یہ اطلاع کانگریس شعبہ خواتین کی صدر الکا لامبا نے دی ہے۔
View more
Sat, 27 Jul 2024 10:51:34
سورتکل کے سمندری علاقے میں خطرناک اشیاء لے جا رہے ایک کارگو جہاز میں آگ لگنے کے بعد ساحلی اضلاع کے لئے ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔
View more
Fri, 26 Jul 2024 01:50:40
نجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے تعلیمی اداروں کے لئے آج جمعرات کو 5 نئی اسکول بسوں کا افتتاح عمل میں آیا، اس موقع پر انجمن کے صدر یونس قاضیا، جنرل سکریٹری اسحاق شاہ بندری ، سابق جنرل سکریٹری صدیق اسماعیل سمیت کئی دیگر عہدیداران واراکین انتظامیہ موجود تھے۔
View more
Thu, 25 Jul 2024 18:43:34
ام بجٹ پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں کانگریس نے بجٹ پر زبر دست تنقید کی اوراسےایک طرف کرسی بچانے والا بجٹ قراردیا تو دوسری طرف یہ بھی کہا کہ بجٹ میں کانگریس کے انتخابی منشور کی کئی اسکیموں کو شامل کیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 25 Jul 2024 18:28:50
کرناٹک قانون ساز اسمبلی میں آج آنے والی مردم شماری کی بنیاد پر لوک سبھا اور اسمبلی حلقوں کی ازسرنوحدبندی”ایک ملک، ایک الیکشن“ کی تجویز اور نیشنل انٹرنس کم ایلجبلیٹی ٹسٹ (نیٹ) کے خلاف قرار دادیں اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران منظور کرلی۔
View more
Thu, 25 Jul 2024 18:23:33
سپریم کورٹ نے ایک درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کانوڑ یاترا کے روٹ پر موجود تمام دکانوں پر نیم پلیٹ نصب کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا تھا، تاہم یہ تنازعہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ اب سپریم کورٹ میں 'نیم پلیٹ' کی حمایت میں مداخلت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ اس معاملے کو زبردستی فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے خود کو بھی اس معاملے میں فریق بنانے کا مطالبہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy