Sun, 28 Jul 2024 18:42:59
مہاراشٹر میں قائم سول سوسائٹی آرگنائزیشن نے ’’لوک سبھا انتخاب ۲۰۲۴ء ‘‘کے نام سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ لوک سبھا انتخاب میں ابتداء سے لے کر انتخاب کےآخر تک رائدہنگان کی بتدریج بڑھتی تعداد ۴؍ کروڑ ۶۵؍ لاکھ تک جا پہنچی، اس اضافہ کے سبب بھار تی جنتا پارٹی کی سربراہی والے اتحاد کو ۱۵؍ ریاستوں میں کل ۷۹؍ نشستوں کا فائدہ ہوا۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 18:20:48
بنگلورو ہاسٹل سنسنی خیز قتل کیس کی تحقیقات کرتے ہوئے پولیس نے ملزم کو مدھیہ پردیش سے گرفتار کرلیا ہے۔پی جی ہاسٹل کورامنگالا میں 24سالہ خاتون کے سنسنی خیز قتل کا مسئلہ موضوع بحث بنا ہوا تھا ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی اور آخر کا ر ملزم کو مدھیہ پردیش سے گرفتار کرلیا گیا ہے جس کی شناخت ابھیشیک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 18:00:11
بنگلہ دیش کے سلہٹ میں سرکاری ملازمتوں میں ریزرویشن میں اصلاحات کا مطالبہ کرنے والے طلباء کے احتجاج کے دوران پھوٹ پڑے تشدد کے سلسلے میں پولیس نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) اور جماعت اسلامی کے کارکنوں سمیت تقریباً 139 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 17:55:27
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو نیتی آیوگ کو سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے ایک ’سرمایہ کاری دوست چارٹر' تیار کرنے کی ہدایت دی اور کہا کہ وکست بھارت کا خواب وکست ریاستوں کے ذریعہ پورا کیا جا سکتا ہے۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 17:41:07
دہلی کے اولڈ راجندر نگر میں آئی اے ایس کے ایک کوچنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے ہوئی 3 طلبہ موت پر سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ اس پر کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے، اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے سخت حملہ کرتے ہوئےاسے حکومت کی ناکامی اور غیرذمہ دارانہ رویہ قرار دیا ہے۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 17:36:46
دہلی کے اولڈ راجندر نگر میں راؤ آئی اے ایس اسٹڈی سینٹر کے تہہ خانے میں پانی بھر جانے سے ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ کوچنگ سینٹر کے پانی سے بھرے تہہ خانے میں ڈوبنے سے دو طالبات اور ایک لڑکا جاں بحق ہو گئے۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 12:16:47
ایک رہائشی کامپلیکس میں باہر رکھے ہوئے ایک رسوئی گیس سلینڈر حادثاتی طور پر آگ بھڑکی جس کے بعد سلینڈر دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا ۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 12:11:33
کرناٹکا کو کیرالہ، تملناڈو، گوا اور مہاراشٹرا سے جوڑنے والا اور ساحلی کرناٹکا کی لائف لائن سمجھا جانے والا نیشنل ہائی وے 66 انکولہ میں پہاڑی کھسکنے کا حادثہ پیش آنے کے بعد تاریخ میں پہلی مرتبہ آمد و رفت کے بارہ دنوں تک مکمل بند رکھا گیا ہے ۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 12:08:08
لنگن مکّی ڈیم میں پانی کی بڑھتی ہوئی سطح کے پیش نظر آبی ذخیرے سے پانی چھوڑنے کا دوسرا الرٹ نوٹس جاری کیا گیا ہے جس سے ڈیم کے آس پاس اور شراوتی ندی کے کنارے بسنے والوں کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy