Mon, 29 Jul 2024 12:29:49
ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کے مطابق شیرور میں چٹان کے ملبے میں لاپتہ ہونے والے لاری ڈرائیور ارجن، دو مقامی افراد اور ٹرک کو تلاش کرنے کا کام فی الحال روک دیا گیا ہے ۔
View more
Mon, 29 Jul 2024 12:23:24
ساوتھ ویسٹرن ریلوے کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بینگلورو- منگلورو- کاروار لائن پر چلنے والی ٹرینیں اگلی اطلاع تک کے لئے منسوخ رہیں گی ۔
View more
Mon, 29 Jul 2024 12:12:25
ودربھ کے بیشتر اضلاع بشمول ناگپور میں سنیچر کو ایک بار پھر موسلا دھار بارش شروع ہوچکی ہے۔ جبکہ 10 دنوں سے بعض علاقوں میں بارش کی شدت بدستور جاری ہے اور انتظامیہ اور محکمہ موسمیات نے بارش کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس بارش سے مشرقی ودربھ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ کئی ندیوں میں طغیانی کے سبب ندیوں کے کنارے واقع دیہاتوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 29 Jul 2024 12:04:17
جیسے جیسے اسمبلی انتخابات قریب آتے جارہے ہیں سیاسی بیان بازیوں اور تنقیدوں کا سلسلہ دراز ہوتا جارہا ہے۔ کچھ روز قبل بی جے پی کے سینئر لیڈر اور ملک کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارٹی ورکروں سے خطاب میں این سی پی(ایس پی) کے سربراہ شرد پوار پر تنقید کرتے ہوئے انہیں بدعنوانوں کا سربراہ قرار دیا تھا جس کے جواب میں گزشتہ روز شرد پوار نے ان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ’’ جس شخص کو سپریم کورٹ نے تڑی پار
View more
Mon, 29 Jul 2024 11:24:10
ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار اور نائب امریکی صدر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں ایک ہفتے میں 20 کروڑ ڈالر اکٹھے کر لیے گئے۔
View more
Mon, 29 Jul 2024 11:20:27
ایران میں شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے جب کہ دفاتر اور بینک بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 29 Jul 2024 11:17:34
لیبیا کی ایک عدالت نے گزشتہ برس درنہ میں سیلاب سے ڈیموں کے تباہ ہونے سے حوالے سے کیس میں 12 عہدیداروں کو جیل کی سزا سنادی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy