Thu, 07 Jan 2021 11:49:16
اسپیشل کمشنر برائے صحت راجیندرا چولن نے بتا یا کہ بر طانیہ سے شہر پہنچنے والے افراد میں سے جملہ121افراد لا پتہ ہیں ان کی تلاش کے لئے بی بی ایم پی حدود کے زون سطح پر خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 11:42:15
کیرلا کے الاپل اور کوٹائم اضلاع میں برڈ فلو(H5N8) پھیلی ہوئی ہے۔یہ بخار اور وباء ریاست کرناٹک میں بھی پھیلنے کاامکان ہے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 11:38:13
ریاستی قانون ساز کونسل میں کانگریس رکن سی ایم ابراہیم نے آج کہا کہ لو جہاد سے متعلق بیان دینے والے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو کیا معلوم کہ لوکیا ہے؟ کیا وہ شادی شدہ ہیں؟ یوگی آدتیہ ناتھ کی شادی ہوئی ہے؟ کیا انہیں بیوی بچے ہیں؟ پیار و محبت کا کیا انہیں تجربہ ہے؟ ایسا شخص لوجہاد سے متعلق بول رہا ہے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 11:34:28
بنگلورو شہر کے دیورجیون ہلی اور کاڈگنڈنا ہلی علاقہ میں 11 اگست 2020کو ہوئے تشدد کے سلسلے میں گرفتار نوجوانوں کی رہائی کے سلسلہ میں اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 11:26:24
ریاست کرناٹک میں ایس ایس ایل سی اور پی یو سی امتحانات کے انعقاد سے متعلق آج جمعرات کے دن ٹائم ٹیبل جاری کیا جائے گا۔ ریاستی وزیر برائے بنیادی و ثانوی تعلیم ایس سریش کمار نے آج یہ اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 11:21:52
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنا دورہ ہندوستان منسوخ کردیا ہے- بورس جانسن رواں سال یوم جمہوریہ کے موقع پر مہمان خصوصی تھے- بورس نے نئے کورونا کی وجہ سے اپنا دورہ ہندوستان منسوخ کردیا ہے-
View more
Thu, 07 Jan 2021 11:17:24
مرکز نے چہارشنبہ کے روز کہا کہ 4 ریاستوں یعنی کیرلا، راجستھان، مدھیہ پردیش اور ہماچل پردیش اور پولٹری، بطخوں، کووں اور پرندوں میں ایویئن انفلوئنزا یا برڈ فلو کے 12 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں -
View more
Thu, 07 Jan 2021 11:05:16
انسداد گؤ کشی قانون کو ریاست کی بی جے پی حکومت کے آرڈی نینس کے ذریعے نافذ کرنے کے فوری بعد شہر بنگلور اور ریاست بھر کے مذبح خانوں میں کام کرنے والے محکمہ مویشی پالن کے عملہ اور شہروں کے بلدی اداروں کی نگرانی میں چلنے والے مذبح خانوں کے نگران افسروں کو یہ حکم جاری کردیا ہے
View more
Wed, 06 Jan 2021 23:16:00
حکومت پنجاب نے ریاست میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جمعرات یعنی 7 دسمبر سے پانچویں سے بارہویں جماعت کے طلباء کے لئے اسکول کھول دیئے جائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy