Wed, 06 Jan 2021 22:54:54
ان دنوں سیاسی گلیاروں میں ایک ویڈیو ہلچل مچا رہی ہے۔ اس وائرل ویڈیو میں جے ڈی یو لیڈر اور سابق ایم ایل اے وجندر یادو ایک نابالغ لڑکے کو ہتھیار چلانے کی تربیت دے رہے ہیں۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 22:49:46
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بدھ کے روز اترپردیش کے ضلع بدایوں میں ایک خاتون کوزیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ طور پر قتل کے معاملے پر ریاست کی بی جے پی حکومت پر نشانہ لگایا اور الزام لگایا کہ خواتین کی سلامتی سے متعلق حکومت کے ارادے خراب ہیں۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 22:46:01
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز کہا کہ وہ 11 جنوری کو دہلی کی سرحدوں پر نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے مظاہروں سے پیدا ہونے والی پریشانیوں پردائر درخواستوں پر سماعت کرے گیا۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 20:48:47
ڈائریکٹوریٹ آف ریوینیو انٹلی جنس کا افسران نےمنگلورو انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے سونے کی اسمگلنگ کے خلاف آدھی رات کو کارروائی کی جس کے دوران دبئی سے آئے ہوئے دو مسافروں کے پاس سے 67لاکھ روپے مالیت کا سونا ضبط کیا گیا۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 12:36:18
کچھ دن پہلےوٹل تعلقہ کے الیکے گاؤں میں جمعہ مسجد کے سامنے واقع ایک گھر میں عین نماز جمعہ کےوقت لوٹ کی واردات پیش آنے کی نیوز میڈیا میں عام ہوگئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ زینب بی کا شوہر او ربیٹا جمعہ کی نماز ادا کرنے گئے تھے اور بیوی گھر میں اکیلی تھی تو لٹیرے اندر گھس آئے اور زینب بی کو باندھنے کے بعد زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے ۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 12:31:19
کل سولیا میں اسکولی طالبہ کو بے ہوشی کا اسپرے چھڑک کر اغوا کی ناکام کوشش کرنے کی جو سنسنی خیز نیوز سامنے آئی تھی اس کے بارے میں اب یہ راز کھلا ہے کہ وہ ڈرامہ خود لڑکی نے ہی رچا تھا کیونکہ وہ اسکول نہیں جانا چاہتی تھی۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 12:25:00
ایک مہینے پہلے اپنے 18مہینے کے معصوم بچے کو اپنے ہی ہاتھوں سے کنویں میں پھینک کر ہلاک کرنے اوراسے حادثاتی موت کا رنگ دینے والی ماں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 11:56:22
قلیتی امورکے مرکزی وزیرمختار عباس نقوی نے منگل کے روزکہاہے کہ اس سال حج پر جانے والے تمام افراد کو کورونا ٹیکے لگانے کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 11:51:53
کانگریس کے داخلی رسہ کشی کے درمیان پارٹی کے نئے صدر کو منتخب کرنے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ اس درمیان ذرائع کے حوالے سے جانکاری مل رہی ہے کہ راہل گاندھی دوبارہ کانگریس صدر کی ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے راضی ہوگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy