Sat, 09 Jan 2021 10:47:53
ہفتہ کی اولین ساعتوں میں مہاراشٹر کے بھنڈارا ضلع کے ایک سرکاری اسپتال میں اچانک آگ لگنے کا حادثہ پیش آنے سے 10 نوزائیدہ بچے دم توڑنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اسپتال کے عملے نے نہایت چوکسی برتتے ہوئے دیگر سات بچوں کو بچانے میں کامیاب ہوگئے، ساتھ ساتھ آئی سی یو و دیگر کمروں میں موجود مریضوں کو بھی فوری طور پر دوسرے یونٹ میں منتقل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 10:42:36
ابری مسجد انہدام کے ملزموں کو سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ کے ذریعہ بری قرار دئیے جانے کے فیصلے کو الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ میں چیلنج کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 10:35:43
کرناٹک کے وزیر صحت ڈاکٹرکے سدھاکر نے بتایاہے کہ ریاست کو ہفتہ تک کورونا وائرس سے بچاؤ کے ویکسین کی13لاکھ 90 ہزارخوراکیں مل جائیں گی اور یہ پیر تک تمام اضلاع میں دستیاب ہوجائے گی-
View more
Fri, 08 Jan 2021 23:56:34
کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے جمعہ کے روز اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے آغاز میں اپنے خطاب میں مرکز ی کی مودی سرکار کے ذریعہ منظور متنازعہ زرعی قوانین کی مذمت کی اور کہا کہ اس سے کنٹرول مارکیٹوں کی اہمیت کم ہوگی اور کارپوریٹ گھرانوں کو فائدہ ہوگا۔
View more
Fri, 08 Jan 2021 23:50:58
پاکستانی کے انصاف کے شوالہ سے ممبئی حملے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ اور لشکر طیبہ کمانڈر ذکی الرحمٰن لکھوی کو 15 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
View more
Fri, 08 Jan 2021 23:46:21
بہار میں گرچہ نظم و نسق کیلئے میٹنیگیں ہورہی ہوں، لیکن کوئی نہ کوئی ایسا حادثہ رونما ہوجاتا ہے، جس سے نتیش حکومت کی کرکری ہوجاتی ہے۔
View more
Fri, 08 Jan 2021 23:35:13
کرناٹک کے گورنر وجو بھائی والا کی جانب سے کرناٹک کابینہ کی جانب سے پاس کئے گئے انسداد گئو کشی آرڈیننس کو منظوری دینے پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس گلبرگہ شمال رکن اسمبلی محترمہ کنیز فاطمہ نے اس کالے قانون کو غریبوں، اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا حربہ قرار دیا ہے۔
View more
Fri, 08 Jan 2021 23:28:11
سمالکھا میں ساڑھے 13 سالہ گونگا بچی کے ساتھ 34 سال کے پڑوسی نے ہی جنسی زیادتی کو انجام دیا تھا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy