Sat, 09 Jan 2021 17:04:22
حادثاتی طور پر ایک سانپ بجلی کی 11کے وی لائن پر گرگیا جس کی وجہ سے شارٹ سرکیوٹ ہوا اور ڈھائی گھنٹے تک بعض علاقوں میں بجلی کی سپلائی کٹ گئی جس سے لوگوں کو کافی مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 17:00:19
شادیوں اور دوسرے فنکش کے لئے جو لوگ کے ایس آر ٹی سی کی لگژری بسیں کانٹراکٹ پر لینا چاہتے ہیں ان کے لئے محکمہ کی طرف سے کرایہ میں تخفیف کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 16:55:05
مرکزی حکومت کے کسان اور مزدور مخالف زرعی قوانین اور بجلی سربراہی سے متعلق ترمیمی بل کی مخالفت کرتے ہوئے سی آئی ٹی یو نے ریاست گیر احتجاج کا جو اعلان کیا تھا اس کی کڑی کے طور پرجنوبی کینرا اور شمالی کینرا میں بھی مظاہرے منعقد کیے۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 13:14:43
بائک اور ٹریکٹر کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت نندی کٹہ کے رہائشی یوسف خان کلگھٹگی (32) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 12:36:24
امریکی جمہوریت کے مرکز کیپٹل ہل جہاں سنیٹ اور ایوان نمائندگان واقع ہیں، پر شرپسندوں کے حملے کے دوسرے دن بھی امریکہ میں شدید غم وغصہ پھیلاہوا ہے۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 12:16:41
کومت کے ساتھ میٹنگ ختم ہونے کے بعد بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت کا بیان سامنے آیا ہے جنھوں نے میٹنگ میں حکومت کے ضدی رویہ پر مایوسی کا اظہار کیا-
View more
Sat, 09 Jan 2021 11:35:37
شراب کے نشے میں مدہوش جونسن (47سال) کے ذریعے اپنی بیوی سومیا (40سال )کو لکڑی کےٹکڑےسے پیٹ کر ہلاک کرنے کی واردات نیریا گاؤں میں پیش آئی ہے جس کے بعد جونسن کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 11:29:10
تھوکٹو کے والاپیٹےعلاقے میں دو بیف کی دکانوں کو شرپسندوں نے آگ لگادی ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بجرنگ دل اور وشواہندوپریشد نے ان دکانوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ایک تنازعہ کھڑا کردیا تھا۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 11:18:54
اڈپی ضلع کے ڈپٹی کمشنر جگدیشا نے برڈ فلو واچ ڈاگ کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ ’’اڈپی میں برڈ فلو سے متاثر ہونے کا کوئی بھی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے، اس لئے عوام کو گھبرانے یا تشویش میں مبتلا ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔البتہ عوام کے لئے ضروری ہے کہ وہ اس ضمن میں پوری طرح احتیاط برتیں۔‘‘
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy