Fri, 08 Jan 2021 20:41:41
ندیوں سے ریت نکالنے اور اس کی سربراہی کے تعلق سے مسائل کے حل اور صورتحال کا جائز ہ لینے کے لئے وزیر معدنیا و ارضیات سی سی پاٹل نے ساحلی علاقے کا دورہ کیا۔
View more
Fri, 08 Jan 2021 20:37:53
کالی ندی میں ایک نامعلوم شخص کی لاش تیرتی ہوئی برآمد ہوئی ہے جس کے تعلق سے گھنشیام نائک نامی ایک شخص نے پولیس میں شکایت درج کروائی ہے۔
View more
Fri, 08 Jan 2021 19:40:07
محکمہ موسمیا ت کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ریاست کرناٹکا کے ساحلی علاقوں سمیت ملناڈ، بنگلورو ،کولار،میسور اور کئی دوسرےمقامات پر بے موسم کی برسات کا سلسلہ مزید تین دن تک جاری رہ سکتا ہے۔
View more
Fri, 08 Jan 2021 19:16:54
بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹکا میں گذشتہ چار دنوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں تیار فصلیں تباہ ہونے کے خدشے کے تحت کسان پریشان ہیں۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 20:15:55
کاسرگوڈ کیرالہ سے ملی ایک رپورٹ کے مطابق ایک شقی القلب ماں نے وحشتناک فعل انجام دیتے ہوئے ایئر فون کیبل سے اپنے نوزائیدہ بچے کا گلا گھونٹ کر مار ڈالا ہے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 20:08:06
قومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی ادارے کے تحفظ اور اس میں اقلیتوں کی صحیح نمائندگی کے لیئے جمعیۃعلماء ہندنے سپریم کورٹ آف انڈیا میں آئین ہندکے آرٹیکل 32 کے تحت جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امدادکمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی توسط سے ایڈوکیٹ آن ریکارڈ وجیہہ شفیق کے ذریعہ سپریم کورٹ میں ایک پٹیشن داخل کی تھی۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 19:27:55
بیلتنگڈی نیراوی کے کیلیگنا پیٹے علاقے میں پولیس کی گاڑی بے قابو ہوکر ایک پراویژن اسٹور میں گھس گئی جس کی وجہ سے وہاں پر موجود ایک خاتون زخمی ہوگئی اور اس کو علاج کے لئے کارکلا سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 13:16:10
ساحلی علاقوں میں دو تین دن سے ہورہی برسات کی وجہ سے کسانوں کا حال برا ہوگیا ہے کیونکہ ایک طرف دھان اور سپاری کی فصلیں کاٹ کر سکھائی جارہی تھیں تو دوسری طرف کاجو اور آم کے درختوں پر پھول نکلنے اور پھل لگنے شروع ہوگئے تھے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 13:12:01
عام لوگوں کا ہزار پانچ سو روپے کا بجلی کا بل بھی باقی رہے تو عموماً دومہینے کے اندر ہی بجلی کنکشن کاٹ دیا جاتا ہے اور جب تک ادائیگی نہیں ہوتی تب تک بجلی کا منھ دیکھنا نصیب نہیں ہوتا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy