Wed, 06 Jan 2021 11:01:39
حکومت کرناٹک میں آخر کار آرڈننس کے ذریعے کرناٹک میں انسداد گؤ کشی قانون نافذ کردیا۔ منگل کے روز ریاستی گورنر واجو بھائی والا نے حکومت کی طرف سے جاری اس آرڈننس پر دستخط کے ذریعے اسے منظوری دیدی۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 21:08:04
بھٹکل کریا شیل گیلیرا سنگھا کی طرف سےسینئر اسٹیشن ماسٹر گنگا دھر پٹکار کے توسط سے کونکن ریلوے ریجنل منیجر کے نام ایک میمورنڈم دیا گیا
View more
Tue, 05 Jan 2021 20:58:17
سولیا کے کوکوجڈکا میں ایک نابالغ لڑکی کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے۔کہاجاتا ہے کہ موٹر بائکس میں آنے والے شرپسند عناصر نے بے ہوش کرنے والا اسپرے چھڑک کر لڑکی کو اٹھا لے جانے کا منصوبہ بنایا تھا۔مگر خوش قسمتی سے لڑکی ان کے چنگل سےبچ نکلنے میں کامیاب ہوگئی۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 20:53:33
) تاخیرسےملی ایک خبر کے مطابق مُلکی میں ایک نئی نویلی دلہن شادی کے دوسرے ہی دن اپنے پرانے عاشق کے ساتھ فرار ہوجانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 20:46:48
اپنے والدین کے گھر سے بیوٹیشیئن کورس سیکھنے کے لئے گئی ہوئی ایک خاتون پلٹ کر گھر واپس نہیں آئی ہے جس کے بعد اس کے شوہر نے اپنی بیوی کی پراسرار گم شدگی کے تعلق سےپولیس میں شکایت درج کروائی ہے۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 12:31:16
ایک مہینے سے زیادہ سے دہلی کی سرحدوں پر رہنے والے کسانوں اورحکومت کے درمیان مذاکرات اب تک ناکام ہو چکے ہیں۔ ایسی صورتحال میں نگاہ ایک بار پھر سپریم کورٹ کی طرف ہے۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 12:27:30
بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر ہریش کھرانہ نے دہلی کی عام آدمی پارٹی حکومت کو چیلینج کیا ہے کہ وہ تعلیم کے ماڈل پر بحث کریں۔جب کہ منیش سسودیااسکول دیکھنے لکھنوپہونچے توانھیں جانے نہیں دیاگیا۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 12:22:08
پیر کو کسانوں اور حکومت کے مابین ہونے والی بات چیت پھرناکام رہ گئی ہے ۔بات چیت کے ساتویں دور میں گرم جوشی کونہیں دیکھا گیا۔پیر کو چند گھنٹوں کی بات چیت کے بعد جب دوپہر کے کھانے کا وقت آیا تو دونوں فریقوں کے مابین ہلکی ہلچل دیکھنے کو ملی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy