Sat, 16 Jan 2021 12:15:20
کودی شیلڈ ویکسین جواب کورونا وائرس کے انفیکشن کے لئے سنجیونی کے نام سے مشہور ہے ، کل سے تمام اضلاع میں بیک وقت تقسیم کی جائے گی ۔
View more
Sat, 16 Jan 2021 11:28:59
کرناٹک میں گلبرگہ کانگریس پارٹی آفس میں مرکزی اور ریاستی حکومت کی جانب جاری کردہ گئوکشی قانون اور 3 زرعی قوانین کے خلاف ایک احتجاجی اجلاس منعقد کیا گیا۔
View more
Sat, 16 Jan 2021 11:23:29
شہربنگلورو کی مضافات یلہنکا کے انڈین ایر فورس اسٹیشن (ایر بیس ) میں 3 ؍ فروری تا 5 فروری ایر و انڈیا 2021 منعقد ہورہا ہے۔
View more
Sat, 16 Jan 2021 11:11:56
کرناٹک کے منگلورو انٹرنیشنل ایرپورٹ (ایم آئی اے) کے کسٹم ڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں نے آج دو افراد کو گرفتار کرلیا اور ان سے 1.015 کروڑ روپے مالیت کا 2.15 کلو سونا ضبط کیا۔
View more
Sat, 16 Jan 2021 10:43:52
پولیس کے ذریعہ انڈگو اسٹیشن ہیڈ روپیش سنگھ کے قتل کا معاملہ حل بھی نہیں کیا گیا کہ پٹنہ میں دن دہاڑے ایک اور قتل ہوگیا۔مجرموں نے ایمبولینس کے مالک علاؤالدین کو سر میں گولی مارکر فناکے گھاٹ کے اتار دیا قتل کا یہ کیس تھانہ سلطان گنج کے تحت گلابی گھاٹ کا ہے۔ علاؤالدین اپنے ہندودوست راہل کی والدہ کے آخری رسومات میں شرکت کے لئے گیاتھا۔
View more
Fri, 15 Jan 2021 21:59:30
سی بی آئی نے اپنے متعدد عہدیداروں کے خلاف بینک سے دھوکہ دہی کی ملزم کمپنیوں کی مدد کرنے کے سلسلے میں سرکاری عہدے کے غلط استعمال اور بدعنوانی کے مقدمات درج کئے اور جمعرات کی صبح ایک سرچ آپریشن کیا۔
View more
Fri, 15 Jan 2021 21:47:43
بی جے پی نے اترپردیش کی 12 قانون ساز کونسل کی نشستوں کے لئے ہونے والے دو سالہ انتخابات کے پیش نظر چار امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔
View more