Thu, 14 Jan 2021 21:14:48
مہاراشٹر کے کابینہ وزیر ملک کے داماد سمیر خان کی گرفتاری کے بعد ملک نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہے۔
View more
Thu, 14 Jan 2021 12:24:13
کسانوں کے احتجاج کا آج 49 واں دن ہے۔ نئے زرعی قوانین کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے پنجاب سمیت متعددریاستوں کے کسان دہلی کی سرحد پرجمے ہوئے ہیں۔ اپوزیشن جماعتیں کسانوں کے ساتھ کندھے سے کندھاملاکرکھڑی ہیں۔
View more
Thu, 14 Jan 2021 12:19:29
ملک کی نصف درجن سے زیادہ ریاستوں میں برڈ فلوکے انفیکشن کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔ ان ریاستوں کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
View more
Thu, 14 Jan 2021 12:07:49
ضلع پنچایت ہال میں منعقدہ جائزاتی میٹنگ میں آئندہ ایک دو مہینے میں پیش آنے والے پانی کے مسئلہ پر بحث ہوئی اور ضلع پنچایت سی ای او پریانگا ایم نے افسران کو ہدایت دی کہاس مسئلے کےحل کے لئے ابھی سے پوری طرح تیاری کرلی جائے۔
View more
Thu, 14 Jan 2021 12:04:03
ایک نجی بس میں سفر کے دوران کسی بھی قسم کے دستاویز کے بغیر50لاکھ روپے اپنے ساتھ لے جارہے پانچ افراد کو یلاپور پولیس نے گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے میں موجود رقم ضبط کرلی گئی ۔
View more
Thu, 14 Jan 2021 11:57:52
کاروار کے ضلع اسپتال میں علاج کے لئے داخل ایک جسمانی طور پر معذور شخص نے وارڈ کے کھڑکی سے توال کے ذریعےپھانسی لگاکر خود کشی کرلی ۔ ہلاک ہونے والے شخص کا نام راجیش (42سال) بتایا جاتا ہے جو کہ کاروار کا ہی رہنے والا تھا۔
View more
Thu, 14 Jan 2021 11:55:24
منڈگوڈ تعلقہ کے ملگی میں واقع ایک بڑے مچھلی پالن تالاب میں اچانک بڑی تعداد میں مچھلیاں ہلاک ہوگئیں جس کی وجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔
View more
Thu, 14 Jan 2021 11:50:04
کاروار سے قریب گہرے سمندر میں گوا سے تعلق رکھنے والی 2ماہی گیر کشتیوں کو انڈین کوسٹ گارڈ نے اپنی تحویل میں لینے کے بعد محکمہ ماہی گیری کے حوالے کردیا ہے۔
View more
Thu, 14 Jan 2021 11:43:13
مرکزی وزیرتعلیم رمیش پوکھریال نشانک نے وزارت کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ نئی تعلیمی پالیسی 2020 پر عمل درآمدکاجائزہ لیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy