Sun, 17 Jan 2021 11:20:57
مجوزہ پنچایت انتخابات مارچ سے مئی تک ای وی ایم سے ہوں گے۔ وزیراعلیٰ نے پنچایت راج محکمہ کی اس تجویز کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 11:17:02
ہرلاکھی تھانا علاقہ میں کوواہا برہی گاؤں کی ایک نابالغ گونگی بہری لڑکی سے گینگ ریپ کر آنکھ پھوڑ دینے والے معاملے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 3 ملزمین کو گرفتار کر جیل بھیج دیاہے،
View more
Sat, 16 Jan 2021 21:14:26
سردیوں کا موسم آدھا گزر چکا ہے، لیکن سردی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ چھتیس گڑھ کے جیش پور میں درجہ حرات کم ہونے سے برف جم گئی۔
View more
Sat, 16 Jan 2021 21:12:03
سپریم کورٹ کے وکیل پرشانت بھوشن نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ واٹس ایپ چیٹ کے اسکرین شاٹس شیئر کیے ہیں۔ اگر یہ اسکرین شاٹس درست ہیں تو پھر ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ارنب گوسوامی کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے اور ٹی آر پی کے جعلی گھوٹالہ معاملے میں اُنہیں نئی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
View more
Sat, 16 Jan 2021 21:05:03
اگر آپ اپنا آدھار کارڈ اپ ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں اور ساتھ ہی آپ یہ بھی چاہتے ہیں کہ اس کے لئے آپ کو آدھار سینٹر نہیں جانا پڑے گا،
View more
Sat, 16 Jan 2021 21:02:11
پٹرول اور ڈیزل کی اضافی قیمتوں سے راحت ملنے کی کوئی امید نہیں ہے۔ مرکزی حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کے موڈ میں نہیں ہے۔
View more
Sat, 16 Jan 2021 20:57:12
) دہلی این سی آر میں آج صبح شدید کہرا چھایا رہا۔ اسی وجہ سے غازی آباد میں ایسٹرن پیریفرل ایکسپریس وے پر 25 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔
View more
Sat, 16 Jan 2021 20:50:17
اتر پردیش پبلک سروس کمیشن (یوپی پی ایس سی) نے اس سال ریاستی حکومت کے ذریعہ جاری کردہ ایک تقرری کیلنڈر یا نوکری نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy