Sun, 17 Jan 2021 23:49:06
ہندوستان میں کووڈ 19 ویکسی نیشن مہم شروع ہونے کے ایک دن بعد کانگریس نے اتوار کے روز پوچھا کہ کیا حکومت تمام ہندوستانیوں خاص طور پر پسماندہ اور غریبوں کو مفت ویکسین فراہم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اور کب؟۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 23:46:19
نئے زرعی قوانین کے بارے میں 19 جنوری کو ہونے والی دسویں دور کی بات چیت سے قبل وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے ایک بار پھر کسان لیڈران پر زور دیا کہ وہ نئے زرعی قوانین پر اپنی ضدچھوڑڈیں اور قوانین کی ہر شق پر تبادلہ خیال کریں۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 23:40:50
نیشنل گرین ٹریبونل اترپردیش میں الہ آباد کے قریب پھول پور میں IFFCO پلانٹ سے امونیا گیس کے لیک کے واقعے کا نوٹس لے گی۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 23:34:46
دہلی ہائی کورٹ نے ایک وکیل کے ذریعہ دھوکہ دہی کے ایک مقدمے میں آن لائن ٹریول کمپنی میک مائی ٹرپ (ایم ایم ٹی) کے سی ای او دیپ کالرا کو طلب کرنے والی نچلی عدالت کے حکم پر روک لگادی ہے۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 23:26:56
راجستھان کے جالور میں ایک بس کے بجلی کے تاروں کی زد میں آنے سے آگ لگ گئی جس میں چھ لوگوں کی موت جبکہ متعدد جھلس گئے۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 23:17:32
تریپورہ کانگریس کے صدر کی گاڑی پر اتوار کی صبح حملہ ہوا، بی جے پی کارکنوں پر یہ حملہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 23:06:33
بہارالیکشن میں سی اے اے پربیانات آئے تھے۔اب بنگال الیکشن سامنے ہے۔چنانچہ روہنگیااورمبینہ دراندازوں پرکارروائی تیزکردی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy