Sun, 17 Jan 2021 16:00:40
بھٹکل نوائط کالونی نیشنل ہائی وے پر واقع 4X6 کا ایک چھوٹا سا علاقہ جو مُرین کاٹّے کے نام سے جانا جاتا ہے دو فرقوں کے لئے تنازعہ کا سبب بن گیا ہے، ہائی وے کی توسیع کو لے کر اُس کاٹّے کو متعلقہ جگہ سے ہٹانا ضروری ہے، مگر اُسے ہٹاکر کہاں منتقل کرنا ہے، اُس پر اب تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ ایک طرف غیر مسلم لیڈران بشمول بھٹکل رکن اسمبلی سنیل نائک اُسے سڑک کنارے پرائیویٹ ملکیت والے کمپاونڈ کے باہر تعم
View more
Sun, 17 Jan 2021 12:17:12
واٹس ایپ نے حال ہی میں اپنی پرائیویسی پالیسی کو اپ ڈیٹ کرکے لوگوں کو اسے اکسیپٹ (قبول)کرنے کے لئے 8 فروری کی ڈیڈ لائن دی تھی، ایکسیپٹ نہ کرنے کی صورت میں صارفین کو اپنا اکاؤنٹ حذف کرنا ہوتا۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 12:10:43
مہاراشٹرا میں 5ویں سے 8ویں جماعت کے طالب علموں کے لیے اسکول کھلنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے۔ ریاست میں 27 جنوری 2021 سے اسکول کھلیں گے ۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 12:05:52
ملک میں دنیا کی سب سے بڑی ویکسی نیشن مہم کے آغاز کے ساتھ ہی اس پر سیاست بھی شروع ہوگئی ہے۔ کانگریس نے مرکزی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بغیر کسی فیز 3 کے جانچ کے ہنگامی منظوری د ے دی گئی ۔ اگر ویکسین اس قدر معتبر ہے ، تو پھر حکومت سے وابستہ افراد اس کی خوراک کیوں نہیں لے رہے ہیں۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 11:50:13
کانگریس قائدین کی پریشانی ایک بار پھر بڑھ سکتی ہے۔ جمعہ کے روز سابق وزیر جیتو پٹواری ، سداشیو یادو ، دولت پٹیل سمیت 50 کے لگ بھگ کانگریسوں پر کسانوں کی تحریک کی حمایت میں احتجاج اور ٹریکٹر مارچ کے سلسلے میں تیجا جی پولیس اسٹیشن میں دفعہ 188 اور دفعہ 341 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 11:45:16
صلاحیت اور استعداد کے دم پر جنس ثالث(زنخا، یا خواجہ سرا) بینکنگ سمیت متعدد شعبوں میں پہنچ چکے ہیں ، اب یہ جنس ثالث ( خواجہ سرا)وہ بہار پولیس کانسٹیبل اور اے ایس آئی کا عہدہ بھی حاصل کر سکیں گے اور دوسرے پولیس اہلکاروں کی طرح ترقی و مراعات کے حامل ہوں گے۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 11:40:17
پروڈیوسر اور ہدایتکار موہن ناگر جو کانپور انکاؤنٹر بکروں واقعہ اور بدنام زمانہ وکاس دوبے کے متعلق ٖ بائیوپک بنا رہے ہیں ، کو وکاس دبے کی اہلیہ کو قانونی نوٹس بھجوایا ہے۔
View more
Sun, 17 Jan 2021 11:37:12
ملک میں کورونا ویکسی نیشن مہم ہفتے کی صبح سے شروع ہوئی۔ کانگریس نے ویکسین کے سوال اٹھاتے ہی بھارت بائیوٹیک نے ایک بڑا اعلان کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy