Thu, 14 Jan 2021 11:13:40
ریاست کرناٹک میں گؤکشی نافذ ہونے کے بعد مسلسل تین دنوں تک بیف مارکیٹس اور مختلف علاقوں میں بیف کی دکانیں اور پھال اور سیخ کی دکانیں بند ہوگئی تھیں۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 23:31:21
گورکھپور میں سڑک اور ہوائی رابطے کی مضبوط سہولیات کے درمیان وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کے روز گورکھپور میلے کے اسٹیج سے ایک بڑا اعلان کیا۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 23:17:05
ہریانہ حکومت نے کہا ہے کہ وہ یمونا ندی کے دہلی حصے میں ماحولیاتی بہاؤ بڑھانے کے مشورے سے اتفاق نہیں کرتی ہے کیونکہ اس سے ریاست میں ایک ماحولیاتی تباہی پیدا ہوسکتی ہے۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 23:14:16
نیشنل گرین ٹریبونل نے فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرز اتھارٹی آف انڈیا (ایف ایس ایس اے آئی) کو ہدایت دی ہے کہ وہ تین ماہ کے اندر فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرز (پیکیجنگ) ترمیم ضابطے کے مسودہ کو حتمی شکل دے۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 22:05:26
کرناٹک میں کابینہ میں توسیع کو لے کر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں گھمسان مچ گیا ہے۔ بی جے پی کے کچھ ایم ایل اے نے کھل کر بغاوت کی ہے۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 22:01:23
کیرالہ، ملک کی ایسی ااٹھویں ریاست بن گیا ہے، جس نے وزارت خزانہ کے محکمہ اخراجات کے ذریعہ وضع کردہ کاروبار کرنے کو آسان بنانے سے متعلق اصلاحات کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کرلی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy