Mon, 18 Jan 2021 21:13:09
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات سے قبل سیاسی پارا بھی گرم ہوگیا ہے۔ تازہ معاملہ کولکاتہ کا ہے۔ پیر کو یہاں بی جے پی کے روڈ شو پر پتھراؤ کیا گیا۔
View more
Mon, 18 Jan 2021 21:09:55
ریاست بھر میں جاری نائٹ کرفیو کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعلی اشوک گہلوت نے رات کے کرفیو کو ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
View more
Mon, 18 Jan 2021 21:05:57
بی جے پی کے قومی ترجمان شاہنواز حسین اور وی آئی پی کے صدر اور بہار حکومت کے وزیر مکیش ساہنی بلامقابلہ بہار قانون سازی کونسل میں شامل ہورہے ہیں۔
View more
Mon, 18 Jan 2021 20:35:15
دہلی میں آج سے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کے لئے اسکول کھول دیئے گئے ہیں۔ دسویں اور بارہویں جماعت کے اسکول کھلنے پر اب دیگرطلباء اور ان کے والدین کے ذہنوں میں یہ سوال پیدا ہورہا ہے کہ باقی کلاسز کے لئے اسکول کب کھلیں گے۔
View more
Mon, 18 Jan 2021 20:31:35
پیر کے روز وزیر اعظم نریندر مودی نے اور احمد آباد میٹرو پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے اورسورت میٹرو ریل پروجیکٹ کی سنگ بنیاد رکھی۔
View more
Mon, 18 Jan 2021 20:28:01
اترپردیش کے مراد آباد کے ایک سرکاری اسپتال میں اتوار کی شام ایک 46 سالہ ایک وارڈ بوائے کی موت ہوگئی ، جسے 24 گھنٹے قبل ہی کورونا ویکسین دی گئی تھی ۔
View more
Mon, 18 Jan 2021 20:24:35
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے پیر کو دہلی-این سی آر میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کے لئے ’ایک روپیہ ، ایک پیلی دھان‘ مہم میں جمع کئے گئے 53 ٹن چاولوں کی بوریوں سے بھرے ٹرک کو ہری جھنڈی دکھا کرروانہ کیا۔
View more