Tue, 19 Jan 2021 11:00:07
متھرا میں نیاتنازعہ کھڑاکردیاگیاہے۔ شاہی عیدگاہ مینجمنٹ کمیٹی کے دلائل اور اعتراض پرپیر کو ضلع جج یشونت مشرا کی عدالت میں سماعت ہوئی۔
View more
Tue, 19 Jan 2021 10:48:20
مہاراشٹر اور کرناٹک کے مابین سرحدی تنازعہ ایک بارپھر زورپکڑ رہاہے۔ مہاراشٹر کے سی ایم ادھو ٹھاکرے نے کہاہے کہ ان کی حکومت کرناٹک کے ان علاقوں کو شامل کرنے کے لیے پرعزم ہے جہاں مراٹھی بولنے والے اکثریت میں ہیں۔
View more
Tue, 19 Jan 2021 10:43:25
مغربی بنگال اسمبلی انتخاب کو لے کر سیاسی ریلیوں کے ساتھ ساتھ سیاسی بیان بازیاں بھی خوب دیکھنے سننے کو مل رہی ہیں - ایک طرف جہاں بی جے پی نے 200 سیٹیں حاصل کر کے بنگال کا قلع فتح کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے،
View more
Tue, 19 Jan 2021 10:39:33
نائب صدرجمہوریہ ہند ایم وینکیا نائیڈو نے آج سبھی کارپوریٹ اداروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بدعنوانی کے خلاف آواز اٹھانے والے نظام کی، خاص طور پر حوصلہ افزائی کریں اور بدعنوانی کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے تحفظ کیلئے وافر حفاظتی انتظامات کریں -
View more
Tue, 19 Jan 2021 10:33:12
کسانوں کی جانب سے26جنوری کو ٹریکٹر ریلی کے خلاف دہلی پولیس کی درخواست پر عدالت عظمیٰ نے کہا کہ دہلی میں داخلے کا مقاملہ نظم ونسق کا ہے، پولیس اس کا تعین کرے گی-
View more
Tue, 19 Jan 2021 10:29:08
یر کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے- دہلی میں پٹرول کی قیمت نمایاں سطح پر پہنچ گئی - قومی دارالحکومت میں پیر کے روز پیٹرول کی قیمت میں 25 پیسے کا اضافہ ہوا، جس کی وجہ سے اس کی 84.95 روپئے فی لیٹر تک پہنچ گئی-
View more
Tue, 19 Jan 2021 10:25:52
اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت سے متعلق معاملے میں ممبئی پولیس کی شبیہ کو خراب کرنے والے ریپبلک ٹی وی اور ٹائمز ناؤ کی کوریج آج بامبے ہائی کورٹ نے بادی النظر میں توہین آمیز قرار دیا، تاہم اس ضمن میں کسی بھی کاروائی سے اجتناب کرتے ہوئے عدالت نے واضح کیا کہ مستقبل میں کی جانے والی تحقیقات کی رپورٹنگ کیلئے رہنما اصول جاری کیے جائیں گے -
View more
Mon, 18 Jan 2021 22:58:08
بائک چلانے والے بالخصوص رات کے اوقات میں بائک پر بیٹھنے سے پہلے ہوشیار رہیں، ہینڈل کے آس پاس کہیں پر بھی چھوٹا مگر زہریلا سانپ رہ سکتا ہے جو ہینڈل پر ہاتھ رکھتے ہی آپ کو ڈس سکتا ہے۔
View more
Mon, 18 Jan 2021 21:28:55
امیتابھ بچن کی کالرٹیون کی آوازکے خلاف عدالت میں درخواست دی گئی تووہ آوازہٹادی گئی ہے۔اوراب حکومت نے صفائی دی ہے کہ جب آوازہٹادی گئی ہے توشکایت کاجوازنہیں باقی رہتاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy