Tue, 19 Jan 2021 21:14:57
اندور میں ایک بڑا راشن گھوٹالہ سامنے آیا ہے۔ راشن دوکان آپریٹرز نے 51 ہزار غریب کنبوں کے حق میں ڈھائی لاکھ کلوگرام غلہ تقسیم نہ کرکے راشن میں 80لاکھ روپے کا گھوٹالہ کیا گیا۔
View more
Tue, 19 Jan 2021 20:49:54
نیشنل ہائی وے فورلین توسیع کا کام جو بیندوراور شیرور کے درمیان چل رہا تھا اس میں بیندور پہاڑی پر شروع سے ہی مسائل پیش آرہے تھے۔
View more
Tue, 19 Jan 2021 20:37:46
کاروار سے دگ وجئے نیوز کی رپورٹنگ کرنے والے بھٹکل سے تعلق رکھنے والے صحافی شیشگیری منڈلی نے کیاک پر بحیرہ عرب میں تقریباً 12کلومیٹر تک تنہا سفر کرتے ہوئے ایڈوینچر اسپورٹس میں اپنی دلچسپی کا کامیاب مظاہرہ کیا۔
View more
Tue, 19 Jan 2021 19:01:19
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ا یس ڈی پی آئی) کے قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں کہا ہے کہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کیلئے سری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ کے ذریعے ملک بھر میں فنڈ اکھٹا کرنے کی مہم جاری ہے، لیکن یہ چندہ مہم سنگھ پریوار فاشسٹوں کیلئے مسلمانوں کو خوفزدہ کرنے اور دھمکانے اور فرقہ وارانہ طور پر تقسیم کوتیز کرنے اور اس سے سیاسی فائدہ اٹھانے ک
View more
Tue, 19 Jan 2021 12:55:32
دیویکر کالج کے عقب میں نشہ بازوں کو فروخت کرنے کی نیت سے اپنے پاس گانجہ رکھنے والے ایک نوجوان کوشہری پولیس تھانے کے افسران نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 19 Jan 2021 12:48:12
ملک کے سب سے بڑے بحری اڈہ کی حیثیت والے کدمبا بحری اڈے پر دوسرے مرحلے کے توسیعی و تعمیری کام کا جائزہ لینے کے لئے ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے اراکین پر مشتمل کمیٹی کل 20جنوری کو کاروار پہنچ رہی ہے۔
View more
Tue, 19 Jan 2021 12:42:30
وزیربرائے مویشی پالن اور حج و اوقاف پربھو چوہان نے ڈپٹی کمشنر دفتر کے ہال میں منعقدہ ایک میٹنگ میں ڈی سی ،ایس پی اور محکمہ مویشی پالن کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گئو کشی پر پابندی کا جو قانون عمل میں آیا ہے، اس کی پابندی سختی کے ساتھ کی جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy