Wed, 20 Jan 2021 11:10:26
ریاست میں 10مہینوں کے بعداسکول اورکالجوں میں تعلیمی سلسلہ شروع ہواہے۔لیکن پرائیویٹ اسکولوں کی جانب فیس لی جائے گی یانہیں اس بارے میں حکومت نے اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیاہے۔
View more
Wed, 20 Jan 2021 11:02:56
بنگلورو شہر کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی تشدد کے سلسلہ میں گرفتار نوجوانوں کی رہائی کے لئے فوری اقدامات پر زور دینے کے لئے کرناٹک کی متعدد تنظیموں کی طرف سے 22جنوری کو بندمنانے کا جو اعلان کیا گیا تھا اسے ان تنظیموں نے ٹال دیا ہے۔
View more
Wed, 20 Jan 2021 00:00:41
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کسان تحریک کی حمایت کرتے ہوئے مودی سرکار پر حملہ کیا اور تینوں زرعی قوانین کو کسان مخالف قرار دیا۔
View more
Tue, 19 Jan 2021 23:54:44
دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز حق اطلاعات ایکٹ کے تحت آرگیہ سیٹو موبائل اپلی کیشن سے متعلق معلومات طلب کرنے والی درخواست سے متعلق وزارت الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے سی پی آئی او سے جواب مانگا ہے۔
View more
Tue, 19 Jan 2021 23:48:00
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج بی جے پی کو ماؤنوازوں سے زیادہ خطرناک اورسماج اور معاشرہ کیلئے زہریلا سانپ قرار دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی بی جے پی کو مسترد کردیں
View more
Tue, 19 Jan 2021 23:26:58
سی بی آئی نے شمال مشرقی سرحدی ریلوے کے چیف انتظامی افسر مہیندر سنگھ چوہان کی گرفتاری کے معاملے میں دہلی کے ایک ہوٹل سے دو کروڑ روپے اور نقدی برآمد کرلی ہے۔
View more
Tue, 19 Jan 2021 21:31:15
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کے روز اوناچل پردیش کے سرحدی علاقے میں چین کے گاؤں آباد کرنے کے دعوے کی خبروں پر وزیر اعظم کو نشانہ بنایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy