Thu, 21 Jan 2021 11:11:31
سوشیل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ نے کہاہے کہ اس کی مجوزہ رازداری کی پالیسی ڈیٹا شیئرنگ بڑھانا نہیں ہے بلکہ کاروبار کو وسعت دینے میں ایک آپشن فراہم کرتی ہے-
View more
Thu, 21 Jan 2021 11:03:44
بنگلورو شہر کے ڈی جے ہلی اورکے جی ہلی تشدد کے سلسلہ میں گرفتار بے قصورنوجوانوں کیلئے ضمانت کی منظوری کے معاملہ میں غیر معمولی تیزی آئی ہے اور چہارشنبہ کے روز شہر کی عدالت نے مزید 40 نوجوانوں کی ضمانت منظور کردی ہے-
View more
Wed, 20 Jan 2021 19:59:34
سرکاری ملازمتوں اور داخلے کے لئے مراٹھا کوٹہ کی آئینی جواز پر سپریم کورٹ دو ہفتوں کے بعد فیصلہ کرے گی کہ آیا جسمانی طور پر سماعت ہوسکتی ہے یا ورچوئل۔
View more
Wed, 20 Jan 2021 19:55:47
جعلی باباؤں کے خلاف کارروائی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ اس درخواست کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ایس اے بوبڈے نے کہا کہ عدالت اس میں کیا کرے گی؟
View more
Wed, 20 Jan 2021 19:53:49
بہار حکومت میں سابق وزیر اور آر جے ڈی رہنما شیام رجک کو پارٹی نے ترقی دی ہے۔ شیام رجک جنہیں حال ہی میں آر جے ڈی ریاست کا نائب صدر بنایا گیا تھا ان کو آر جے ڈی ہائی کمان نے پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری کے عہدے پر نامزد کیا ہے۔
View more
Wed, 20 Jan 2021 19:51:07
26 جنوری کو ہونے والی کسانوں کی ٹریکٹر ریلی سے متعلق دہلی پولیس کی درخواست پر سپریم کورٹ نے ایک بار پھر کہا کہ دہلی پولیس کو ریلی سے متعلق فیصلہ لینے کا اختیار ہے۔ سولیسٹر جنرل نے جب بحث کا آغاز کیا اور 25 جنوری کو کیس کی سماعت کرنے کو کہا تو چیف جسٹس نے سولیسٹر جنرل کو بتایا کہ ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ یہ معاملہ پولیس کا ہے۔ ہم اس معاملے میں کوئی حکم نہیں دیں گے۔ آپ بطور اتھارٹی آرڈر جاری ک
View more
Wed, 20 Jan 2021 19:48:52
دہلی سمیت پورا شمالی ہندوستان سردی کی زدمیں ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے لوگوں کو کبھی کہرا اور سرد ی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، لیکن اگر محکمہ موسمیات پر بھروسہ کریں تو یہ حالات 22 جنوری تک برقرار رہیں گے۔
View more