Thu, 21 Jan 2021 23:50:23
بھٹکل میں تعمیر شدہ منی ودھان سودھا عمارت کا افتتاح 25جنوری کو ریوینیو وزیر اشوک کے ہاتھوں ہوگا۔ اس سلسلے میں رکن اسمبلی سنیل نائک نے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر بھرت اور تحصیلدار روی چندرا سے گفتگو کی اور رسم افتتاح کی تفصیلات طے کی گئیں۔
View more
Thu, 21 Jan 2021 13:15:04
الال میں کورگجّا اور گولی گجّا سے وابستہ مذہبی مقامات پر رکھی گئی نذرانہ کی ڈبیوں سے کنڈوم اور وزیر اعلیٰ،ان کے فرزند وجیندرا، امیت شاہ ، نلین کمار کٹیل اور دیگر بی جے پی لیڈران کی بگڑی ہوئی تصاویر بر آمد ہونے کا معاملہ پیش آیا ہے۔
View more
Thu, 21 Jan 2021 13:08:42
سابق وزیر دفاع شرد پوار سمیت کئی اراکین پر مشتمل پارلیمانی اسٹانڈنگ کمیٹی برائے دفاع کے ایک وفد نے کاروار میں واقع کدمبا بحری اڈہ کا دورہ کیا اور وہاں پر چل رہی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
View more
Thu, 21 Jan 2021 12:54:41
بھٹکل تعلقہ کے گورٹے میں مہاستی مندر کے پیچھے کھلی جگہ پر لوگوں کو جمع کرکے جوا کھیلنے والے ہیریا پجاری(30سال) کو پولیس سرکل انسپکٹر کی ٹیم نے گرفتار کرلیا۔
View more
Thu, 21 Jan 2021 12:09:22
جے شری رام کا نعرہ لگاکر ماب لنچنگ کے واقعات عام بات ہے، لیکن اب تازہ واقعہ میں دائیں بازو کی تنظیموں کے کارکنوں نے جئے شری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے ایک ٹوائلیٹ کامپلیکس کو منہدم کرنے کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 21 Jan 2021 11:58:44
بہارمیں شراب بندی کے قانون کی پول کھولنے والے ایس پی راکیش کمار سنہا کے تبادلے کے بعد قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے سی ایم نتیش پرحملہ کیا ہے۔ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ بہارمیں شراب بندی فیل ہے۔جگہ جگہ شراب کھل کرپی جارہی ہے اورجم کرغنڈہ گردی ہورہی ہے۔
View more
Thu, 21 Jan 2021 11:51:52
انسداد گئو کشی آرڈیننس کے معاملے پر حکومت کرناٹک نے واضح کیا ہے کہ جب تک کہ حکومت کی طرف سے گئو کشی آرڈیننس پاس نہیں ہو جاتا، گایوں کی نقل و حمل کرنے والوں کے خلاف کوئی سخت کاروائی نہیں کی جائے گی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy