Fri, 22 Jan 2021 20:37:36
سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز منشیات کے استعمال اور سپلائی کے الزامات میں کنڑ اداکارہ راگنی دویدی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔
View more
Fri, 22 Jan 2021 20:34:11
سرسی سب ڈیویژن پولیس نے نیشنل روڈ سیفٹی ویک کے دوران ٹریفک قوانین کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف خصوصی مہم چلائی جس کے تحت ایک ہی دن میں 1.38 لاکھ روپے جرمانہ وصول کیا گیا۔
View more
Fri, 22 Jan 2021 20:25:24
بھٹکل تعلقہ پنچایت کی ماہانہ میٹنگ کے دوران سرکاری بس اسٹائنڈ کے سامنے ہی چلائے جارہے پرائیویٹ بسوں کے کاروبار کا مسئلہ زیر بحث آیا۔ تعلقہ پنچایت صدر ایشور نائک کی صدارت میں چل رہی میٹنگ میں رکن ہنومنت نائک نے یہ مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہاکہ شہر میں پرائیویٹ بسوں کا کاروبار بغیر کسی رکاوٹ کے چل رہا ہے۔ خاص کر سرکاری بس اسٹائنڈ کے سامنے ہی پرائیویٹ بسیں کھڑی کرکے وہاں سے مسافروں کو کنداپور اور منگلورو
View more
Fri, 22 Jan 2021 00:33:17
یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کے ذریعہ دہلی میں ’ٹریکٹر ریلی‘ نکلے گی یا نہیں، اس پر ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں لیا جا سکا ہے۔
View more
Fri, 22 Jan 2021 00:30:17
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں اور میڈیا اداروں سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو کورونا ٹیکہ کاری مہم میں ترجیح دیتے ہوئے انہیں مفت ٹیکہ لگوایا جانا چاہیے۔
View more
Fri, 22 Jan 2021 00:26:27
اراض اراکین اسمبلی کو مطمئن کرنے کے لئے گذشتہ ہفتہ کابینہ میں توسیع کی گئی تھی مگر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ ایسا کرنے سے یڈی یورپا کی مشکلیں کم ہونے کے بجائے، اُس میں مزید اضافہ ہوگیا اور بی جے پی حکمراں کرناٹک میں سیاسی بحران پیدا ہونے کے آثار بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔پتہ چلا ہے کہ اب حالیہ کابینی وزراء اور بععض وزراء کے محکموں میں تبدیلی سے اب بی جےپی کے کچھ سنئیر لیڈران ناراض ہوگئے ہیں۔خبر تو ی
View more
Fri, 22 Jan 2021 00:22:38
پڑوسی ضلع شموگہ اور چکمنگلور میں رات قریب 10:25 بجے دھماکے دار آواز کے ساتھ زمین تھرّا نے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس سے عوام میں شدید خوف وہراس کی لہر پیدا ہوگئی اور لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
View more