Sat, 23 Jan 2021 11:17:53
دو دن تک مستحکم رہنے کے بعد جمعہ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا-ملک میں پٹرول کی قیمتیں اس وقت ریکارڈ سطح پر ہیں - ڈیزل کی قیمتیں دہلی کے علاوہ تاریخی لحاظ سے اعلیٰ سطح پر ہیں -
View more
Sat, 23 Jan 2021 11:11:30
مرکزی حکومت نے ہندوستان کے سابق چیف جسٹس اور رام مندر معاملہ پر تاریخی فیصلہ سنانے والے جج رنجن گگوئی کو ’زیڈ پلس سکیورٹی‘ مہیا کرانے کا فیصلہ کیا ہے-
View more
Sat, 23 Jan 2021 11:04:21
حکومت اور کسان نئے زرعی قانون پر آمنے سامنے ہیں - تقریباً دو ماہ سے کسان ان قوانین کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی سے ملحقہ سرحدوں پر احتجاج کر رہے ہیں - اب تک مذاکرات کے 11دور ہوچکے ہیں لیکن کوئی حل نہیں نکلا ہے- اب کاشتکاروں نے26جنوری کو ٹریکٹر مارچ نکالنے کیلئے پوری تیاری کرلی ہے- اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ پہلی بار نہیں ہوگا-
View more
Fri, 22 Jan 2021 21:35:52
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھوپال میں ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ خواتین کی حفاظت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومتیں ہر جگہ یکساں طور پر ناکام ثابت ہورہی ہیں۔
View more
Fri, 22 Jan 2021 21:32:21
اترپردیش میں ہاتھرس کے واقعہ کے بعد جائے وقوعہ پر جانے کے سلسلے میں گرفتار ہونے والے کیرالہ سے تعلق رکھنے والے آزاد صحافی صدیق کپن کو جمعہ کے روز سپریم کورٹ نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اپنی والدہ سے بات کرنے کی اجازت دے دی۔
View more
Fri, 22 Jan 2021 21:28:07
کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کی ایک انتہائی اہم میٹنگ جمعہ کے روز دہلی میں شروع ہوئی۔ اس میٹنگ میں کسان تحریک سمیت کئی ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
View more
Fri, 22 Jan 2021 21:00:50
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے ریپبلک ٹی وی اینکر ارنب گوسوامی کے واٹس اپ چیٹ لیک کے ذریعہ ہونے والے انکشافات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ارنب گوسوامی سے پوچھ تاچھ کرنے اور ان کو گرفتار کرنے ا اور مہاراشٹرا حکومت کی طرف سے اعلی سطحی انکوائر ی کے مطالبے کو لیکر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا۔
View more
Fri, 22 Jan 2021 20:51:30
کافی جدوجہد کے بعد بنگلور انٹرنیشنل ایرپورٹ کے لئے ریلوے سرویس شروع کی گئی ہے لیکن یہ ریلوے سرویس صرف15دنوں میں ناکام ہوگئی؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy