Sat, 23 Jan 2021 20:45:18
ڈی وائی ایس پی انٹرنل سیکیوریٹی کی خدمات پر مامور رہے گنیش کے ایل کو ڈانڈیلی سب ڈیویژن ڈی وائی ایس پی کی حیثیت سے ٹرانسفر کردیا گیا ہے۔
View more
Sat, 23 Jan 2021 20:37:27
بھٹکل تعلقہ میں مرڈیشور ساحل اور مرڈیشور کا مندر ملکی اور بین الاقوامی سطح پر شہرت یافتہ سیاحتی مرکز ہے۔ اس کے بعد بھٹکل شہر سے قریب جالی بیچ ان دنوں سیر و تفریح کرنے والوں کے لئے بہت زیادہ دلکش بنتا جارہا ہے۔
View more
Sat, 23 Jan 2021 20:02:39
بھٹکل آزاد نگر کی انفا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ناصر احمد المعروف احمدی نے بھٹکل تعلقہ لیول ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں محض 27 گیندوں پر سینچری اسکورکرکے تیز رفتار سنیچری اسکور کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس سے قبل قریب دس بارہ سال پہلے لبیک نوائط کے فرحان جوشیدی نے ایک سیریز میچ میں 28 گیندوں پر سنچری اسکورکرنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا جبکہ تیز رفتار ہالف سنچری اسکور کرنے کا ریکارڈ آج بھی انف
View more
Sat, 23 Jan 2021 12:51:13
انکولہ ٹی ایم سی میں جب اسٹانڈنگ کمیٹی چیرمین منتخب کرنے کی باری آئی تو اپنی جیت کے مواقع نہ دیکھتے ہوئے بی جے پی نے میٹنگ سے واک آوٹ کیا جبکہ کانگریس پارٹی کے اراکین نے ستیش سائیل کی قیادت میں دیر رات تک دھرنا دیا۔
View more
Sat, 23 Jan 2021 12:45:21
ضلع پنچایت کے عام اجلاس کے دوران اراکین نے مختلف سرکاری اسکیموں کو لاگو کرنے میں افسران کی غلفت، بدعنوانی لگاتے ہوئے ہنگامہ آرائی کی اور دھرنا دینے کے ساتھ میٹنگ سے واک آوٹ بھی کیا۔
View more
Sat, 23 Jan 2021 12:33:52
وزیر اعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے کسان تحریک کے دوران اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے لوگوں کے لواحقین کے ایک فرد کو نوکری اور پانچ لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 23 Jan 2021 12:27:45
ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورزم کارپوریشن آف انڈیا (آئی آر سی ٹی سی) اگلے ماہ سے اپنی ای کیٹرنگ خدمات دوبارہ شروع کرے گا، جو مسافروں کے لئے ایک بڑی راحت ہے۔
View more
Sat, 23 Jan 2021 12:21:02
چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ نےکل ان دعؤوں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے کہ ووٹرلسٹ میں غیر ملکی شہریوں کے نام شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy