Sun, 24 Jan 2021 11:42:44
15 دسمبرکو کرناٹک لیجس لیٹو کونسل میں ہوئے ہنگامے کی جانچ کے لئے قائم ایوان کمیٹی نے ایوان بالا میں ہوئی ہنگامہ آرائی کے لئے نائب وزیر اعلیٰ اشوتھ نارائین اوراس وقت کے وزیر قانون جے سی مادھو سوامی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 11:32:21
امبے ہائی کورٹ نے بی جےپی کے سابق لیڈر ایکناتھ کھڑسے کی پٹیشن پر شنوائی کرتے ہوئے سخت تبصرہ میں کہا ہے کہ سی بی آئی اور ای ڈی جیسی ایجنسیاں آزاد تصور کی جاتی ہیں اورانہیں آزادی کے ساتھ غیر جانبدارانہ طور پرہی کام کرنا چاہئے۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 11:16:21
سابقہ کانگریس جے ڈی ایس حکومت کے دورمیں برگشتہ اراکین اسمبلی کی طرف سے کی گئی ریسارٹوں کی سیاست شاید ایک بار پھر بی جے پی حکومت میں لوٹنے لگی ہے۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 11:09:39
ہم نے ریاست اور ملک کے کسانوں کی حمایت میں آواز اٹھائی ہے۔ ایسے مرحلہ میں چند وزراء یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم اپنے وجود کو بچانے کے لئے یہ سبکررہے ہیں اور وہ الزام لگارہے ہیں کہ ہم بے روزگار ہیں۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 11:05:42
ریاستی وزیر برائے پرائمری و سکینڈری تعلیم ایس سریش کمار نے آج کہا کہ امدادی اسکولوں میں وظیفہ یاب اور انتقال کرجانے والے اساتذہ کی جگہ نئے اساتذہ کا تقرر کرنے فائنانس ڈپارٹمنٹ سے انہو ں نے بات کی ہے۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 11:00:15
ریاست میں کورونا وائرس سے بچنے ویکسی نیشن کے لئے مہم جس جوش وخروش کے ساتھ شروع کی گئی وہ دن بدن کم ہو تی جا رہی ہے اور لوگوں نے اس پر توجہ دینا شاید چھوڑ دیا ہے۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 10:50:39
غیر قانونی کانکنی سے متعلق وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کا موقف آج اچانک بدل گیا ہے۔اس سے قبل انہوں نے واضح کہا تھا کہ ان کی حکومت ریاست میں کہیں بھی غیر قانونی کانکنی کے لئے اجازت نہیں دے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy