Sun, 24 Jan 2021 12:58:30
ہریانہ کانگریس صدر کماری شیلجا نے کہا ہے کہ ریاست کی بی جے پی-جے جے پی مخلوط حکومت ہرمحاذ پر ناکام ہونے سے عوام کا اعتماد کھو چکی ہے۔ اسی لئے اس کے وزراء کو عوام کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 12:51:46
زرعی قوانین سے متعلق حکومت اور کسانوں کے مابین جاری تعطل کو رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ جہاں کسان 26 جنوری یعنی یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر ریلی نکالنے اور زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کی بات پر اڑے ہوئے ہیں، وہیں حکومت اب تک کسانوں کو منانے میں ناکام رہی ہے۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 12:48:00
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی انتخابی مہم شروع کرنے کے لیے کوئمبٹور پہنچ گئے ہیں۔ مئی میں تمل ناڈو میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں ۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 12:44:26
یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک کے دارالحکومت دہلی سمیت آس پاس کے تمام علاقوں کی سیکورٹی سخت کی جارہی ہے۔ این سی آر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کی تیاریاں بھی تیز ہیں۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 12:40:38
ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ہفتے کے روز اپنی اعلیٰ سطح پر پہنچ گئیں۔ پٹرولیم مارکیٹنگ کمپنیوں نے اس ہفتے میں چوتھی بار گاڑیوں کے ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 12:25:34
آج صبح8 بجے کے قریب کار اسٹریٹ پر وینکٹرمنا مندر کے سامنے ایک بہت بڑا پیپل کا درخت جڑوں سے اکھڑ گیا اوروہاں پر پارک کی گئی تین موٹر گاڑیوں پر گر گیا۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 12:16:59
اتاور کے علاقے میں واقع ایک لاڈج کے اندر جسم فروشی کا کاروبار چلنے کی مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے چھاپہ مارا اور دو ملزمین کو گرفتار کرنے کے علاوہ دو خواتین کو رہا کر دیا۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 12:07:54
سداپور تعلقہ کے 23گرام پنچایتوں کے لئے صدر و نائب صدر کا عہدہ ریزرو کرنے کی کارروائی ڈپٹی کمشنرڈاکٹر ہریش کمار اور ایڈیشنل ڈی سیکرشنا مورتی نے طے شدہ تاریخ اور وقت کے مطابق انجام دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy