Mon, 25 Jan 2021 12:09:40
اپن انگڈی سبرامنیا اسٹیٹ ہائی وے پرایک رٹز اور دوسری بولیورو کار کے درمیان ہونے والی زبردست ٹکر کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک نوجوان کی موت واقع ہوگئی۔
View more
Mon, 25 Jan 2021 12:05:33
مچھلی رفت کرنے کے پلاسٹک ڈبوں میں چھپا کر غیر قانونی طور پر منگلورو پہنچانے کے لئے تیار کیا جا رہا 4 ٹن بیف پولیس نے ضبط کرتے ہوئے دو ملزمین کو گرفتار کرلیا۔ اس کے علاوہ 7موٹر گاڑیاں بھی ضبط کرلی گئیں۔
View more
Mon, 25 Jan 2021 11:13:03
ملک بھر جہاں آج 25 جنوری کو الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے ووٹرس ڈے کی تقریب منائی گئی، ضلع اُترکنڑا کے کاروار اوربھٹکل میں بھی متعلقہ تعلقہ انتظامیہ کی جانب سے ووٹرس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 21:55:19
بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش تاکیٹ نے کہاہے کہ 26 جنوری کو دہلی میں ہونے والی کسان پریڈ میں اترپردیش اوراتراکھنڈ سے لگ بھگ 25000 ٹریکٹر حصہ لیں گے۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 21:47:03
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے اتوارکے روز ایندھن کی بڑھتی قیمتوں پر مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو مہنگائی کا سامنا ہے اور مودی حکومت ٹیکسوں کی وصولی میں مصروف ہے۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 21:42:55
جی ہاں، جب حاکم وقت کی فرعونیت حد سے گزر جائے تو پھر اس کو خم کرنے کے لئے ایک موسیٰ کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہندوستان میں پچھلے چھ سات برسوں میں حاکم دوراں کا گھمنڈ و غرور اور طرز حکومت کسی فرعون سے کم نہیں رہا۔
View more
Sun, 24 Jan 2021 21:26:13
تعلقہ کے بیلندور میں ایک تیس سالہ خاتون کو سانپ ڈسنے سے خاتون بری طرح زخمی ہوگئی جسے بھٹکل سرکاری اسپتال سے ابتدائی طبی جانچ کے بعد اُڈپی روانہ کیا گیا ہے۔
View more