Mon, 25 Jan 2021 20:23:05
کسانوں کی تنظیموں اور دہلی پولیس کے 26 جنوری کو ٹریکٹر پریڈ پر مبینہ اتفاق کے بعد سنگھو اور ٹکری بارڈر پر ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ پنجاب اور ہریانہ سے ٹریکٹروں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
View more
Mon, 25 Jan 2021 20:15:38
زرعی قوانین کیخلاف کسان تحریک کا آج 61 واں دن ہے۔ دہلی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر کسان پہلی بار ٹریکٹر پریڈ کریں گے، کیوں کہ کئی ملاقات کے بعد دہلی پولیس نے کسانوں کو پریڈ کی اجازت دے دی ہے،
View more
Mon, 25 Jan 2021 19:56:20
قومی شاہراہ نمبر 44 پر کنڈلی بارڈر سے انبالہ تک سنیچر کو پورے دن ٹریکٹروں کی لمبی قطاریں لگی رہیں اور جس سے ظاہر ہے کہ کسان تنظیموں نے ٹریکٹر پریڈ کے لئے زبردست تیاریاں کی ہوئی ہیں ۔
View more
Mon, 25 Jan 2021 19:50:01
پنجاب ریاستی کانگریس کے صدر سنیل جاکھڑ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے یوم جمہوریہ پریڈ کے لئے کسانوں کو مدعو نہ کرکے تعطل کو ختم کرنے کا سنہری موقع کھو دیا ہے۔
View more
Mon, 25 Jan 2021 19:46:37
یوم جمہوریہ کی تقریب کے موقع پر قومی دارالحکومت میں زمین سے لے کر آسمان تک چاروں طرف سیکورٹی کے پختہ انتظامات کیے گئے ہیں اور اس کے لئے ہزاروں مسلح جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 25 Jan 2021 19:43:00
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج پھر وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم مودی ہمارے کسانوں پر حملہ کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 25 Jan 2021 13:14:03
بیلگاوی سرحدی گاؤں میں بھگو ا جھنڈا لہرانے کی کوشش کرتے ہوئے غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرنے والے شیو سینا کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف بیلگاوی سٹی پولیس نے قانونی کارروائی کی ہے۔
View more
Mon, 25 Jan 2021 12:57:18
مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے زرعی قوانین کے خلاف دہلی میں کسانوں نے جس طرح کی ٹریکٹر ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ اسی طرز پر بنگلورو میں بھی کسانوں نے یوم جمہور یہ کے موقع پر ہی بہت بڑی ٹریکٹر ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان اتوار کے روز کرناٹکا راجیہ رعیت سنگھا کے صدر کوڈی ہلی چندرا شیکھر نے کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy