Tue, 26 Jan 2021 11:46:54
23 جنوری کو سبھاش چندر بوس کی یاد میں منعقدہ تقریب کے دوران جب مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو اسٹیج پر خطاب کے لئے مدعو کیاگیا ،تو سامعین کی طرف سے ،جن کی اکثریت بھاجپانواز کی تھی، نے ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگاکر خطاب میں مخل ہونے کی کوشش کی ۔
View more
Tue, 26 Jan 2021 11:39:35
مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف دہلی میں دوماہ سے جاری کسانوں کا احتجاج تاریخ رقم کر رہا ہے- ان قوانین کے خلاف پنجاب و ہریانہ کے کسانوں کے سڑکوں پر اترنے کے بعد سخت سردی میں مودی حکومت نے ان کسانوں پر پانیوں کی بوچھارماری مگر کسان پیچھے نہیں ہٹے-
View more
Tue, 26 Jan 2021 11:22:09
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر کے بابری مسجدکی شہادت کیس کے بارے میں دیئے گئے تبصرہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Tue, 26 Jan 2021 11:15:27
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے آج واضح کیاکہ 100, 10اور5 روپے کے پرانے نوٹ چلن سے باہر نہیں کئے جائیں گے اور نہ ہی آئندہ ایسا کرنے کا کوئی منصوبہ ہے -
View more
Tue, 26 Jan 2021 11:07:40
صدر رام ناتھ کووند نے زرعی شعبہ میں ترقی کے لئے کسانوں، ملک کی سرحدوں کی سلامتی یقینی بنانے میں کامیاب رہے جوانوں اور کووڈ سے نمٹنے اور ترقی کے مختلف شعبوں میں خدمات کے لئے سائنسدانوں کومبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسانوں سمیت تمام طبقوں کی فلاح وبہبود کے لئے پوری طرح سے پرعزم ہے۔
View more
Tue, 26 Jan 2021 11:01:56
سال گزشتہ ہلاکت خیز لاک ڈاؤن کے دوران گرچہ 12کروڑ لوگوں کاروزگار ختم ہوگیا ہو، لیکن طرفۂ تماشاکہہ لیں کہ ملک کے 100 سب سے امیر لوگوں کی دولت میں 35فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ رقم کے تناظر میں دیکھاجائے ،تو اس میں 13 لاکھ کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
View more
Tue, 26 Jan 2021 10:45:04
ندوستان میں نئے زرعی قوانین کو لے کر اب بھی کسانوں کی تحریک زور و شور سے جاری ہے اور ’کسان یوم جمہوریہ پریڈ‘ کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں -
View more
Tue, 26 Jan 2021 10:41:55
ٹی آر پی گھوٹالہ کو لے کر ممبئی پولیس کی تفتیش جاری ہے اور اس درمیان ’ریپبلک ٹی وی‘ کے ایڈیٹر اِن چیف ارنب گوسوامی کیلئے بری خبر سامنے آ رہی ہے- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بارک کے سابق چیف ایگزیکٹیو افسر پارتھو داس گپتا نے ممبئی پولیس کو دیئے گئے ایک تحریری بیان میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ارنب نے انھیں ریٹنگ سے چھیڑ چھاڑ کیلئے لاکھوں روپے دیئے تھے-
View more
Mon, 25 Jan 2021 20:49:31
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(ایس ڈی پی آئی) قومی جنر ل سکریٹری الیاس محمد تمبے نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ 26جنوری 2021کو ہونے والے کسانوں کے احتجاج کی حمایت میں ایس ڈی پی آئی ملک بھر میں ’’کسان یکجہتی مارچ‘‘منعقد کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy