Sun, 31 Jan 2021 11:53:40
ایسے مرحلہ میں جبکہ ریاستی حکومت کی طرف سے سال 2021-22کے بجٹ کی تیاری کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ گزشتہ سال کورونا وائر س اور دیگراسباب کے نتیجے میں جہاں تمام سرکاری محکموں کے بجٹ میں کٹوتی ہوئی وہیں اقلیتو ں کو دئیے جانے والے بجٹ میں غیر معمولی کٹوتی کی گئی،
View more
Sun, 31 Jan 2021 11:26:25
کسان لیڈر راکیش ٹکیت کی جذباتی اپیل کے بعد غازی پور کی سرحد پر اتر پردیش اور اتر اکھنڈ سے پہنچنے والے کسانوں کا تانتا بندھ گیا ہے۔ ٹکری اور سنگھو بارڈر میں بھی مظاہرین کی تعداد میں مسلسل ہورہا ہے ۔کسان لیڈر بلیبر سنگھ راجے والا نے اعلان کیا ہے کہ منگل 2؍ فروری تک تینوں سرحدوں پر کسانوں کی ریکارڈ توڑ تعدا د جمع ہوگی۔ اسی کےساتھ ہی کسانوں کے جس احتجاج کو روز اول سے صرف پنچاب اور ہریانہ کے کسان
View more
Sun, 31 Jan 2021 10:29:20
سعوی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ایئرپورٹس، بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں سے آمد ورفت کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی۔ اب 31 مارچ کے بجائے 17 مئی 2021 سے سفری پابندیاں ختم کی جائیں گی۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 10:02:52
بھٹکل ٹاون میونسپل کونسل میں فیاض مُلّا اسٹائنڈنگ کمیٹی کے چیرمین منتخب ہوئے ہیں، موصوف قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کی حمایت سے اس عہدہ کے لئے پہلے ہی نامزد ہوئے تھے، سنیچر کو میونسپالٹی میں منعقدہ میٹنگ میں وہ بغیر کسی مخالفت کے اسٹائنڈنگ کمیٹی کے چیرمین منتخب ہوئے۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 20:29:51
کسانوں کے دھرنے کے مقامات پر پھر سے جمع ہونے کے پیش نظر مرکزی وزارت داخلہ نے آج ایک بار پھر ہنگامی دفعات کا استعمال کرتے ہوے دارالحکومت کی سرحدوں سے متصل سندھو بارڈر، غازی پور اور ٹکری بارڈر علاقوں میں انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر دو دن کے لئے بند کردی ہیں۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 20:25:34
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مدھیہ پردیش کے اندور میں ان بے سہارا بزرگوں کو شہر کے باہر کچرے کی گاڑی میں پھینکنے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 20:19:44
الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ کی ہدایت پر لو جہاد کے نام پر گرفتار دس ملزمین کی گرفتاری کے خلاف دفعہ 482 کے تحت داخل کی گئی عرضی پر یکم فروری کوسماعت متوقع ہے۔ یہ اطلاع جمعیۃ علماء ہند نے جاری کردہ ریلیز میں دی ہے۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 20:16:34
پارلیمنٹ میں بجٹ 2021-22 پیش کیے جانے سے پہلے اجلاس کو احسن طریقہ سے چلانے کے لئے تمام جماعتوں کے تعاون کے لئے حکومت نے آج کل جماعتی میٹنگ بلائی جس میں کانگریس سمیت کئی اپوزیشن جماعتوں کے لیڈر شامل ہوئے اور جلد از جلد کسانوں کا معاملہ حل کرنے کی حکومت سے درخواست کی۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 19:54:27
اتر پردیش کے ضلع مراد آباد کے کندرکی علاقے میں ہفتے کے روز گھنے کہرے میں ایک کینٹر اور بس کے مابین ہونے والی خوفناک ٹکر میں کم از کم 10 مسافروں کی موت ہوگئی، جبکہ 11 سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy