Sat, 30 Jan 2021 19:37:53
لال قلعہ پر پیش آنے والے پرتشدد واقعہ کے بعد سے 100 سے زائد مظاہرین لاپتہ ہیں۔ ’آج تک‘ کی ویب سائٹ کے مطابق تاحل پولیس کے ذریعہ صرف 18 کسانوں کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی ہے لیکن باقی کسانوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 19:32:26
ملک بھر میں پٹرول کی قیمتوں میں روزانہ مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، یہاں تک کہ بعض ریاستوں میں فی لیٹر پٹرول کی قیمت سو روپے سے آگے نکل گئی ہے۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 19:27:44
ہوناور تعلقہ کے نویل گون گرام پنچایت کی رکن گیتا ہیگڈے نے گمبھیرالزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ گرام پنچایت کے لئے صدر اور نائب صدر کا عہدہ ریزرو کرنے کے معاملے میں سیاسی کھیل کھیلا گیا ہے۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 17:05:09
ریاستی حکومت نے گئو رکھشا اور فرقہ وارانہ فسادات کے تعلق سے داخل کیے گئے بہت سے مقدمات واپس لینے کا جو فیصلہ کیا تھا، اسے ریاستی ہائی کورٹ سے رضامندی مل گئی ہے جس کے بعد ہندو تنظیموں کے 206 اور مسلم تنظمیوں کے 106 اراکین نے راحت کی سانس لی ہے
View more
Sat, 30 Jan 2021 16:58:54
ہلیال سے تعلق رکھنے والی شالینا سیدّی نے ایک دن کے لئے علامتی طور پر ضلع شمالی کینرا کی چیف ایکزیکٹیو آفیسر کا عہدہ سنبھالا۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 12:23:04
پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس کی قربانیوں کو ملک بھر میں سراہا جاتا ہے جس سے ہمارے اہلکاروں اور افسروں کا حوصلہ مزید بلند ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس کے پاس اپنے سماج، اپنے لوگوں اور وطن کے لئے قربانی دینا کا جو جذبہ ہے اس میں گذشتہ تین دہائیوں کے دوران کوئی کمی نہیں آئی ہے۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 12:05:41
ملک کے دارالحکومت دہلی میں چل رہے بیٹ ایٹریٹ کے درمیان اسرائیلی سفارت خانے کے باہر جمعہ کی شام آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ بتایا جارہا ہے کہ کم شدت والے دھماکے کی وجہ سے کچھ کاروں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 12:02:36
حیدرآباد میں ایک ڈاکٹر سے اجتماعی عصمت دری اور قتل کے 4 ملزمان کے تصادم میں موت کے حالات کے بارے میں حتمی رپورٹ داخل کرنے کیلئے سپریم کورٹ کے سابق جج سرپورکر کی سربراہی میں تین رکنی انکوائری کمیشن کوسپریم کورٹ جمعہ کو 6ماہ کا مزید وقت دیا ہے۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 11:59:19
سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز کہا کہ عدالتوں پر تنقید بڑھتی جارہی ہے اور اب ہر ایک ایسا کررہا ہے۔ساتھ ہی عدالت نے کارٹونسٹ تنیجا سے ایک درخواست پرتین ہفتوں کے اندر جواب داخل کرنے کو کہاہے، جس میں عدالت کے خلاف ان کے مبینہ گستاخانہ ٹویٹ پر توہین عدالت کی کاروائی کرنے کی کردرخواست کی گئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy