Thu, 11 Feb 2021 21:02:38
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو آج لوک سبھا میں جب بجٹ سے متعلق بولنے کا موقع دیا گیا تو انھوں نے ’زرعی قوانین‘ کے تعلق سے کئی باتیں اس طرح ایوان کے سامنے رکھ دیں،
View more
Thu, 11 Feb 2021 20:24:24
چھوٹے بچوں کے ہاتھوں میں گاڑیا ں دینا اتنا خطرنا ک ثابت ہوتا ہے کہ اس کے نتیجے میں موت بھی واقع ہوسکتی ہے جبکہ بچوں کو بائک دینے پر بائک کے مالک پر الگ سے کیس بھی دائر ہوتا ہے۔ اتنا سب کچھ معلوم ہوجانے کےباوجود اکثر والدین بچوں کی ضد کے آگے مجبور ہوجاتے ہیں اور لڑکے بغیر لائسنس کے ہی گاڑیاں لے کر نکل پڑتے ہیں ا س سے نہ صرف اپنی بلکہ تیزرفتاری سے بائک چلانے کے نتیجے میں کبھی کبھار دو
View more
Thu, 11 Feb 2021 19:17:26
بھٹکل تعلقہ کے جملہ 16 گرام پنچایتوں میں سے 8 گرام پنچایتوں میں آج جمعرات کو صدر اور نائب صدر کا انتخاب عمل میں آیا جس میں چھ گرام پنچایتوں میں کانگریس کے حمایتی ممبران صدارتی نشست پر قابض ہوئے، ایک میں بی جے پی حماییتی اور ایک میں آزاد اُمیدوار صدر منتخب ہوا۔
View more
Thu, 11 Feb 2021 12:06:07
اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں 7 فروری کو گلیشیر کے ٹوٹنے کے بعد آنے والے سیلاب کی وجہ سے ہونے والی تباہی میں 32 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ 170 سے زیاہ افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔ حادثہ کے بعد ٹنل میں زندہ بچ گئے لوگوں بحفاظت باہر نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن آج 5ویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔
View more
Thu, 11 Feb 2021 11:27:51
ریاست میں برسراقتدار پارٹی ہونے کے بعد بھی ضلع شمالی کینرا کے زیادہ سے زیادہ گرام پنچایت عہدوں پر قبضہ جمانے میں ناکام بی جے پی نے اب دوسری پارٹیوں کی حمایت سے منتخب ہونے والے اراکین کو اپنے ساتھ ملانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
View more
Thu, 11 Feb 2021 11:18:36
کھروا گرام پنچایت میں صدر اور نائب صدر عہدے کے لئے جو امیدوار تھے انہیں فلمی انداز میں اغواء کرلیا گیا جس کے بعد انتخابی کارروائی ملتوی کردی گئی ہے۔
View more
Thu, 11 Feb 2021 11:05:36
الیکشن کمیشن آف انڈیا5ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کیلئے منصوبہ تیار کر رہا ہے- موصولہ اطلاعات کے مطابق5 میں سے 3 ریاستوں میں ایک اور دو دیگر ریاستوں میں 3-2/ اور 8-6 مرحلوں میں الیکشن کراسکتا ہے-
View more
Thu, 11 Feb 2021 10:36:32
منگل کو راجیہ سبھا میں کانگریس کے قدآورلیڈر غلام نبی آزاد کے کارناموں کا ذکرکرکے جذباتی ہوکر آنکھوں سے آنسو بہانے والے وزیراعظم نریندرمودی کا چہارشنبہ کے روز لوک سبھا میں ایک الگ اور جارحانہ رخ نظرآیا۔
View more
Thu, 11 Feb 2021 10:23:28
بین المذہب شادی پر مبنی ممبئی ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ؛بالغ خاتون کو اپنی مرضی کے مطابق فیصلہ کرنے کا اختیار ہے۔ وہ جس کے ساتھ زندگی کے ایام گزارے وہ اسکی مختار ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy