Sun, 13 Jun 2021 12:45:24
اپوزیشن لیڈر سدارامیا میسورو ضلع کے چامنڈیشوری اور باگل کوٹ ضلع کے بادامی اسمبلی حلقے چھوڑ کر اب بنگلورو کے چامراج پیٹ اسمبلی حلقہ سے الیکشن لڑنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 12:35:05
شہر بنگلورو میں کورونا وائرس کی پھیلاؤ کی رفتار بتدریج بڑھتی جارہی ہے، پازیٹیویٹی شرح میں کمی آنے کے پس منظر میں ریاستی حکومت نے بنگلورو سمیت کئی اضلاع میں اَن لاک کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 12:15:17
امسال مانسون کی شروعات میں ہی بھٹکل تعلقہ میں بھاری برسات کی وجہ سے عام زندگی متاثر ہوئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق یکم جون سے 12 جون کی صبح تک تعلقہ سطح پر جملہ 386.8 ملی میٹر بارش ہوئی ہے۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 12:10:48
گلزار احمد نامی امیٹھی کے ایک مسلم تاجر نے یو پی پولیس پر الزام لگایا ہے کہ اسے جھوٹے مقدمہ میں پھنسانے کی نیت سے خود پولیس کانسٹیبل نے اس کی ہارڈ ویئر کی دکان میں طمنچہ رکھا تھا، لیکن جب اس نے پولیس اہلکار کو بتایا کہ اس کی حرکت سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوئی ہے تو وہ لوگ وہاں سے رفوچکر ہوگئے۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 12:01:04
کورونا وائرس کی دوسری لہر اب کچھ حد تک کنٹرول میں آتی نظر آ رہی ہے جس کے سبب کرناٹک سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے اعلانات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 11:55:07
پبلک سیکٹر ہندستان ایروناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) کے تیار کردہ تین ایڈوانس لائٹ ہیلی کاپٹر(اے ایل ایچ ایم کے۔3) کو ہندوستانی بحریہ میں شامل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 11:46:32
ریاستی حکومت نے آج کہا ہے کہ ریاست میں کووڈ۔19 کی وجہ سے عائد پابندیوں میں نرمی دینے کا سلسلہ بروز پیر 14جون سے شروع ہوجائے گا۔ تمام معاشی اور معیشت سے جڑی دیگر سرگرمیوں کی اجازت دے دی جائے گی۔یہ ڈھیل 21جون تک جاری رہے گی۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 11:40:53
یہاں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب (کے ایس آر ٹی سی بس اسٹینڈ کے بالمقابل) ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کے تعلق سے شبہ ہے کہ کسی قریبی گاوں سے بھیک مانگنے کےلئے بھٹکل آیا ہوگا، 55/60 سالہ اس شخص کی فی الحال شناخت نہیں ہوپائی ہے۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 11:33:25
دکشن کنڑاضلع انتظامیہ نے 40 گاؤں کے ساتھ ساتھ اُلّال، سومیشور، کوٹیدار اوربیلتنگڈی شہری علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے، جہاں کووڈ-19 پازیٹیوٹی ریٹ زیادہ ہے۔ ضلع انچارج وزیر کوٹہ شری نیواس پجاری کی صدارت میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں اس سلسلے میں ایک میٹنگ ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy