Sun, 13 Jun 2021 22:46:38
وزیر اعلی دہلی اروند کیجریوال نے آج دہلی میں ان لاک 3 کا اعلان کیا، جس میں اب دہلی کے تمام بازار کھلے رہیں گے، جفت اور طاق کی شرط ختم کر دی گئی ہے اور اب سب دکانیں کھولی جا سکتی ہیں، مالس میں دکانیں کھولی جا سکتی ہیں، ہر زون میں ایک ہفتہ وار بازار کھولنے کی اجازت دے دی ہے، ہوٹل اور ریسٹورینٹ 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ کھولے جا سکتے ہیں، لیکن پارکوں اور کھیل کے میدانوں پر پابندی رہے گی۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 22:37:57
قومی راجدھانی دہلی میں کورونا کے معاملوں میں کمی آنے کے درمیان ان لاک کا عمل بھی جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اتوار کے روز ان لاک کے تحت دہلی کے باشندگان کے لئے مزید رعایتوں کا اعلان کیا۔ دہلی میں اب دکانیں صبح 10 بجے سے رات 8 بجے تک کھلیں گی، اس کے علاوہ دکانوں پر عائد آڈ ایون کی بندش کو بھی ہٹا دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 22:33:50
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ سیکنڈری ایجوکیشن کونسل کے منسوخ شدہ ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کے ضابطے جلد جاری کیے جائیں گے اور طلبہ کو نمبروں میں بہتری کا موقع بھی فراہم کیا جائے گا۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 22:30:30
ممبئی میں عید قرباں سے قبل جانوروں کو شہر میں لانے کی بلا روک ٹوک اجازت اور کورونا وبا کے اصول وضوابط کے ساتھ قربانی کی اجازت دینے کا مطالبہ اب زور پکڑتا جا رہا ہے۔ امسال بارش کے سبب عید الاضحی کی وجہ سے مزید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، دیونار مذبح خانہ میں امسال بھی منڈی لگانے کی اجازت ملنا مشکل ہے جبکہ سماجوادی پارٹی لیڈر و رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی، ایس پی لیڈر و رکن اسمبلی رئیس شیخ نے ا
View more
Sun, 13 Jun 2021 15:42:28
بھٹکل میں جانوروں کو پالنا پوسنا ایک خاندان کو اتنا مہنگا پڑگیا کہ پولس کے بعض اہلکار ان کے گھر کے اندر گھس گئے اور گھروالوں کی پیٹائی کرتے ہوئے پانچ لوگوں کو پولس تھانہ لے گئی اور تھانہ کے اندر بھی ان کی مزید دھلائی کرتے ہوئے ایک کو اتنا زیادہ ٹارچر کیا کہ اُسے علاج کے لئے مینگلور اسپتال شفٹ کرنا پڑا۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 13:55:54
ملک میں کورونا وائرس کے نئے معاملوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ مئی کے مہینے میں جہاں ہر روز 4 لاکھ سے زیادہ معاملے رپورٹ ہو رہے تھے وہیں اب یہ تعداد کم ہو کر ایک لاکھ سے نیچے آ گئی ہے۔ تاہم کورونا سے ہونے والی اموات ہنوز تشویش کا باعث بنی ہوئی ہیں۔
View more
Sun, 13 Jun 2021 13:47:30
قومی راجدھانی دہلی میں کورونا کے معاملوں میں لگاتار کمی واقع ہونے اور صورت حال کے بہتر ہونے کے پیش نظر اگلے ہفتے سے سلون اور ویکلی بازاروں کو کھلنے کی اجازت فراہم کی جا سکتی ہے۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے گزشتہ ہفتہ بازار، مال اور میٹروں کو کھولنے کا اعلان کیا اور کہا تھا کہ اگر راجدھانی میں کورونا کی صورت حال بہتر رہی تو آنے والے دنوں میں کئی طرح کی سرگرمیوں کو شروع کرنے کی اجازت فراہم
View more
Sun, 13 Jun 2021 13:29:21
اتر پرديش کے ايک گاؤں شکلاپور ميں کورونا سے بچنے کے لئے لوگوں نے ایک مندر تعمیر کردیا اور اسے کورونا ماتا کا نام دیتے ہوئے پوجا شروع کردی ؎۔ ان افراد کا ماننا ہے کہ 'کورونا ماتا‘ کی پوجا کر کے وہ اس وائرس کے حملے سے بچ سکتے ہيں۔میڈیا میں آئی رپورٹوں کے مطابق اس مندر میں جب بڑی تعداد میں عقیدت مندوں کی بھیڑ آنے لگی تو انتظامیہ نے بعد میں اس مندر کو ہی منہدم کر دیا۔ پتہ چلا ہے کہ اب ہند
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy