Mon, 14 Jun 2021 12:18:24
سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر مودی سرکار کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد کو چھپانے کا الزام لگایا۔ کانگریس لیڈر نے اتوار کو ٹویٹ کرکے مرکزی حکومت پر سوالات اٹھائے۔ ٹویٹ میں راہل گاندھی نے پوچھا کہ حکومت ہند کی مجاز وزارت کون سی ہے؟ اس کے بعد انہوں نے لکھاکہ خفیہ وزارت برائے جھوٹ ایک خالی نعرہ۔
View more
Mon, 14 Jun 2021 12:15:14
شیوسینا کے لیڈر سنجے راوت نے کہا ہے کہ ڈھائی سال بعد شیوسینا کا وزیر اعلیٰ بدل دیاجائے گا، یہ باتیں پوری طرح سے افواہ ہیں۔
View more
Mon, 14 Jun 2021 12:05:50
یوپی میں کورونا سےمتاثر ہونے کے بعد بڑی تعداد میں شہریوں کے سسک سسک کر مرجانے کی وجہ سے عوامی ناراضگی سےدوچار بی جےپی ابھی اپنے داخلی انتشار سےبھی نہیں نمٹ پائی ہے کہ اسےاپوزیشن نے آنکھیں دکھانی شروع کردی ہیں۔
View more
Mon, 14 Jun 2021 11:55:57
راجدھانی دہلی میں کورونا وائرس کے گراف میں گراوٹ آئی ہے جبکہ کورونا کے نئے معاملوں میں پرسوں کے مقابلہ کل معمولی اضافہ درج ہوا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں محض 255نئے معاملے سامنے آئے اور مزید 23مریضوں کی مو ت ہوئی ہے۔
View more
Mon, 14 Jun 2021 11:51:21
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیر کو ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے اس سے قبل اتوار کے روز قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی، آج کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ دونوں ایندھن مہنگائی کی نئی بلندیوں کو پہنچ چکے ہیں ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول 29 پیسے اور ڈیزل 31 پیسے مہنگا ہوگیا انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پٹرول 29 پیسے کے اضافے سے 96.41 روپے اور ڈیزل 30 پیسے اضافے سے
View more
Mon, 14 Jun 2021 11:44:45
گھریلو راستوں پر فضائی مسافروں کی تعداد ایک بار پھر ہفتہ کو ایک لاکھ کے پارپہنچ گئی ہے۔کووڈ-19 کی دوسری لہر کے دوران سفرکرنے والوں کی یومیہ تعداد کم ہوکر 40 ہزار سے بھی کم رہ گئی تھی۔ کم ازکم ایک ماہ بعد یہ اعدادوشمار ایک لاکھ کے پار پہنچ پایا ہے۔
View more
Mon, 14 Jun 2021 11:36:10
تین بڑی سرکاری تیل کمپنیوں کی طرف سے پٹرول اور ڈیزیل کی قیمتوں میں اضافہ کا جو سلسلہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران جاری رکھا گیا ہے اس سے صرف 30دن کے عرصہ میں پٹرول کی قیمت بنگلورو سمیت ریاست کے مختلف شہروں میں فی لیٹر 18روپے تک بڑھا دی گئی ہے۔11جون کو پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 11پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 28پیسے کا اضافہ کیا گیا تھا۔ ملک کے چار میٹرو شہرو ں میں سے ممبئی میں پٹرول کی قیمت سب سے زی
View more
Mon, 14 Jun 2021 11:23:25
ریاست کی راجدھانی بنگلورو سمیت 19اضلاع میں پیر کی صبح سے اَن لاک کا عمل شروع ہو گا جس سے امید کی جا رہی ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شدت اختیار کرجانے کے سبب 24اپریل سے ریاست میں نافذ لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں کچھ حد تک نرمی مل سکتی ہے۔
View more
Mon, 14 Jun 2021 11:16:23
آرٹیکل 370 پر تبصرہ کرنے کولے کر کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ کی تنقید کے درمیان، پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے آج کہا کہ اگر ہندوستانی آئین کے بانی بی آر امبیڈکر زندہ ہوتے تو بی جے پی نے ان کوبھی پاکستان نواز کا لیبل لگا دیا ہوتا۔محبوبہ نے کہا کہ آرٹیکل 370 کو امبیڈکر کے تیار کردہ آئین نے تسلیم کیا تھا لیکن مرکز نے اسے ختم کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy