Sun, 29 Aug 2021 00:09:17
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار پھر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اس بار راہل گاندھی نے بی جے پی کی آمدنی میں ہوئے بے تحاشہ اضافہ کے تعلق سے سوال اٹھایا ہے۔ انھوں نے ٹوئٹ کر کے پوچھا ہے کہ بی جے پی کی آمدنی میں 50 فیصد اضافہ ہوا، لیکن آپ کی یعنی عام لوگوں کی آمدنی کتنی بڑھی ہے؟
View more
Sun, 29 Aug 2021 00:06:36
اتر پردیش کی یوگی حکومت میں شہروں کا نام بدلنے کا سلسلہ مزید تیز ہوتا نظر آ رہا ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی علی گڑھ کا نام بدل کر ہری گڑھ رکھنے کی کارروائی شروع ہونے کی بات سامنے آئی تھی، اور اب خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ یوگی آدتیہ ناتھ حکومت سلطان پور کا نام بدل کر ’کُش بھون پور‘ کرنے کی تیاری شروع کر چکی ہے۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 21:42:00
یک 45 سالہ ادی باسی شخص کو جو اپنی بیوی کی تلاش کرتے ہوئے نیمیچ ضلع کے سنگولی پہنچا تھا، ہجومی تشدد کی زد میں آگیا اور اسپتال لے جانے کے بعد اس نے دم توڑ دیا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق اس شخص کو پہلے ایک بائک نے ٹکر ماری، پھر ہجوم نے اس کی پیٹائی شروع کردی۔ بعد میں لوگوں نے اسے ایک وین سے باندھ دیا اور سڑک پر سے گھسیٹتے ہوئے لے جایا گیا۔ کہا جاتا ہے کہ لوگوں نے یہ سب کچھ اسے ایک چور سمجھ کر کیا
View more
Sat, 28 Aug 2021 21:37:55
سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر ایم وائی تریگامی نے سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔ انہوں نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے مرکز کے فیصلے کی آئینی جوازکوچیلنج کرنے والی درخواست پر جلد سماعت کی اپیل کی۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 21:35:53
الیکشن کمیشن نے تمام تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں سے کہا ہے کہ وہ ایک فنڈ بنائیں جس میں توہین عدالت کے جرمانے کی رقم جمع کرائی جائے۔ یہ جرمانہ سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں عائد کیا جائے گا۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 21:32:17
بی جے پی لیڈروں کے ذریعہ متنازعہ بیان دینے اور ہندو-مسلم اتحاد کو بگاڑنے کی کوششوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 21:12:39
مرکزنے ہفتہ کوتمام ریاستوں اورمرکزکے زیر انتظام علاقوں سے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آنے والے تہواروں کے موسم میں کوئی بڑا ہجوم جمع نہ ہو اور اگر ضرورت ہو تو مقامی حکام سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پابندی کی بھی اپیل ہے۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 21:09:08
کانگریس کے رہنما راہل گاندھی ، جو نئے زرعی قوانین کے ذریعے مرکزی حکومت پر حملہ آور ہیں ،نے ہفتہ کوایک بار پھر ہریانہ میں کسانوں پرمبینہ ظلم پر حملہ کیا۔ راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا اور لکھا ہے کہ پھر کسان کا خون بہایا گیا ،
View more
Sat, 28 Aug 2021 21:05:17
ہریانہ میں کسانوں پر ہوئی لاٹھی چارج کو لے کر کانگریس نے ریاست کی کھٹر حکومت کے خلاف زوردار آواز بلند کی ہے اور کہا ہے کہ جو رویہ بی جے پی-جے جے پی حکومت کا کسانوں کے خلاف رہا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy