Sat, 28 Aug 2021 10:51:49
کرناٹک میں سدارامیا کی قیاد ت والی کانگریس حکومت نے ذات پات کی بنیاد پر جو مردم شماری کروائی آخر ریاستی حکومت اس کے اعداد و شمارکو منظر عام پر لانے سے کیوں کترا رہی ہے۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 10:48:26
افغانستان میں طالبان کے حملے اور قبضے ہنوز جاری ہیں لیکن ہندوستان کے مختلف شہروں میں زیر تعلیم طلبا بالخصوص طالبات کو مختلف مشکلات کا سامنا ابھی سے ہے۔ایسے وقت میں انہیں راحت پہنچانے کے لئے سکیولر، امن اور انصاف پسند لوگوں کو آگے آنا چاہئے۔جنگ میں گھرے اس ملک کے سینکڑوں طالبات جو بنگلور میں زیر تعلیم ہیں،انہیں مختلف مسائل اور مشکلات کا سامنا ہے۔ان میں سے اکثر اگلے ماہ اپنی کرایہ کی رہائش گاہوں سے
View more
Sat, 28 Aug 2021 10:44:09
سابق ریاستی وزیر اور رکن اسمبلی ضمیر احمد خان کے خلاف فیس بک پر توہین آمیز پوسٹ کرنے اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے جے ڈی ایس کارکن کے خلاف پولیس نے ایف آئی آر درج کی ہے۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 00:39:37
خواتین اور بچّوں کی بہبود کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے خواتین کو با اختیار بنانے سے متعلق جی -20 کی اب تک کی پہلی وزارتی کانفرنس سے خطاب کیا۔ یہ کانفرنس کل اٹلی میں سانتا مارگریٹا لی گیورے کے مقام پر مخلوط شکل میں منعقد ہوئی تھی۔ مرکزی وزیرنے باہمی اشتراک کے ذریعہ جنسی اورخواتین پر مرکوز مسائل کو حل کرنے کے تئیں بھارت کے عزم کی مزید توثیق کی۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 00:36:17
ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں انتخابی مہم بہت بڑھ گئی ہے۔ ہر پارٹی اپنی سیاسی مساوات کی تیاری میں مصروف ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی بھی یوپی انتخابات میں اپنی قسمت آزمانے والے ہیں۔ وہ اوم پرکاش راج بھر کی سہیلدیو بھارتیہ سماج پارٹی کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 00:32:55
اتر پردیش کی یوگی حکومت کو اکثر تنقید کا نشانہ بنانے والے اور وزیر اعلیٰ یوگی کے خلاف آئندہ اسمبلی الیکشن میں کھڑے ہونے کا اعلان کرنے والے اتر پردیش کے سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر کو یو پی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 00:30:31
رام پور سے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم پر دو پین کارڈ معاملے میں اب ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے آج فرد جرم عائد کی ہے۔ اعظم اور ان کے بیٹے عبداللہ کو آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ جج الوک کمار دوبے کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 00:28:01
اترپردیش میں اگلے سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں لیکن اس بار بی جے پی کی اقتدار میں واپسی اتنی آسان نظر نہیں آرہی ہے۔ ریاست کے کسان مرکز کے نئے زرعی قوانین کی وجہ سے بی جے پی حکومت سے ناراض ہیں۔ کسان پچھلے سال نومبر سے احتجاج کر رہے ہیں اور قوانین کو واپس لینے کے مطالبے پر قائم ہیں۔ دریں اثنا کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے اعلان کیا ہے کہ اب ہم یوپی میں مہا پنچایت کا انعقاد کریں گے، یہ حکومت کسانو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy