Sun, 29 Aug 2021 23:47:34
مسلمانوں کو متحد اور سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر اپنے مسائل کے حل کے لئے کوشش کرنے پر زور دیتے ہوئے انٹیگرل یونیورسٹی لکھنؤ کے بانی رکن ظفر احمد ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو تمام وابستگیوں سے اوپر اٹھ کر اپنے مسائل کے حل کے لئے آگے آنا چاہئے،
View more
Sun, 29 Aug 2021 23:44:11
سینئر کانگریس لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی کمل ناتھ نے اندور، دیواس اور اجین ضلع کے واقعات سے متعلق آج ریاستی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات روکنے کے لئے وہ ضروری قدم اٹھائے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 20:09:08
منگلورو کے ایپیس کڈنی اسٹون انسٹی ٹیوٹ میں گردے کو چیرے یا اس میں سوراخ بنائے بغیر بہت بڑے سائز کا پتھر نکالا گیا جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ یہ ضلع جنوبی کینرا میں اپنی نوعیت کا پہلا آپریشن ہے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 18:06:09
پیشہ وارانہ کالجس میں داخلہ لینے کے لئے حکومت کی طرف سے جاری کردہ CET امتحانات سنیچر سے ریاست بھر کے مختلف امتحانی مراکز میں جاری ہے، آج اتوار دوسرے اور آخری دن بھی سکینڈ پی یو سی میں کامیا ب ہونے والے طلبہ سی ای ٹی امتحانات میں شریک ہوئے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 17:06:07
ایک طالبان عہدے دار کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کے لیے امریکیوں کے حتمی اشارے کے منتظر ہیں۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 16:58:25
گیارہ ماہ سے طالبان کے ساتھ دوحہ مذاکرات میں شریک، خواتین کے حقوق اور اسلامی قوانین کی ماہر فاطمہ گیلانی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سنگین بحران کے ذمہ داراشرف غنی اور جو بائیڈن ہیں۔ اشرف غنی کوانہوں نے’غدار‘ قرار دیا ہے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 16:46:01
ڈپٹی کمشنر گلبرگہ وی وی جیوتسنانے جمعہ کے دن ایک صحافتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سٹی میونسل کارپوریشن گلبرگہ کے انتخابات کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ جمعرات کے دن انتخابی امیدواروں کی قطعی فہرست جاری کردی گئی تھی جس کے مطابق 300امیدوار انتخابی میدان میں ہیں اور گلبرگہ شہر کے55وارڈس میں رائے دہی کی نگرانی کے لئے 2750 افسران کو ڈیوٹی پر متعین کردیا گیا ہے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 16:40:54
اندور کے بعد مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں بھی ہندو شرپسندوں کی طرف کی طرف سے ایک مسلم شخص سے زبردستی جے شری رام کا نعرے لگوایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ایک ویڈیو میں کچھ لوگ ایک مسلم کباڑ خریدنے والے شخص سے زبردستی جے شری رام کا نعرہ لگانے کو کہہ رہے ہیں اور جب تک وہ یہ نعرہ نہیں لگا دیتا اس کی جان نہیں بچتی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy